نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس

  1. #1
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس


    "جب کسی لکھاری کا مسودہ رد کیا جاتا ہے، کسی شاعر کا کلام ناقابل اشاعت قرار دیا جاتا ہے، کسی مصور کی تصویر ریجیکٹ کی جاتی ہے، تب بھی، ہاں تب بھی اتنا دکھ محسوس نہیں ہوتا جتنا اپنی ذات، اپنے وجود کی ریجیکشن پر ہوتا ہے- کیونکہ پہلی صورت میں انسان کی 'تخلیق' کو رد کیا جاتا ہے، دوسری صورت میں 'انسان' کو دھتکارا جاتا ہے-"

    (نمرہ احمد کے ناول ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس)

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے ملہار کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (11-18-2015),جاذبہ (03-24-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,127
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس

    بہت ہی خوب ۔
    بے حد شکریہ ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (03-24-2014),ملہار (12-07-2013)

  5. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس

    بہت سچ اور بہت اچھی شیئرنگ،،،،تھینکس



  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (03-24-2014),ملہار (12-07-2013)

  7. #4
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Feb 2014
    پيغامات
    3
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    جواب: ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس

    بہت خوب

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے خرم کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (03-24-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس

    بہت عمدہ انتخاب بہت خوب
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (03-24-2014)

  11. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس

    واہ۔۔۔۔بہت عمدہ



  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (03-24-2014)

  13. #7
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس

    کڑوا سچ اور یہ حقیقت ہے کہ اس کی اصلاح کی بجائے یہ کہہ دیا جائے کہ ناقابل اشاعت ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University