السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
میرا نام محمدداؤدالرحمن علی ہے ۔ میرا پاسورڈ کام نہیں کر رہا انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا پاسورڈ مجھے ای میل کردیا جائے۔ شکریہ
جزاک اللہ
والسلام۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
میرا نام محمدداؤدالرحمن علی ہے ۔ میرا پاسورڈ کام نہیں کر رہا انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا پاسورڈ مجھے ای میل کردیا جائے۔ شکریہ
جزاک اللہ
والسلام۔
آپ کا پاسورڈ آپ کے دئیے گئے ای میل پر ارسال کر دیا گیا ہے۔ اپنی ای میل چیک کر لیں۔
شکریہ
نحن عشاق الحسین ع
اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
شکریہ منتظم اعلٰی صاحب آپ کا
[size=x-large]غلامی رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) میں موت بھی قبول ھے[/size]
?? ????