نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: خدا کی محبت دل میں بسی ھے ۔۔۔!!

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    12
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    Exclamation خدا کی محبت دل میں بسی ھے ۔۔۔!!

    خدا کی محبت دل میں بسی ھے
    دنیا سے دل لگانا دل لگی ھے

    یہ جو نور پھیلا ھے چار سو
    تیرے دم سے یہ روشنی ھے

    تیرے سامنے جب سر جھکایا
    چھا گئ عجب سی بے خودی ھے


    میں کیا ھوں مجھے کچھ خبر نہیں
    تیرا ھر حکم ماننا ھی بندگی ھے

    تیرے پیار میں جینا مرنا
    یہ ھی تو میری عاشقی ھے

    دنیا کی ھر خوشی عارضی ھے
    تیری راہ میں غم ملے تو خوشی ھے

    دنیا میں کوئ کسی کو کیا دے گا
    بس ایک تو ھی تو سخی ھے

    تیری محبت میں جو لفظ دل سے نکلے
    سعدیہ وہی تو حقیقی شاعری ھے

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: خدا کی محبت دل میں بسی ھے ۔۔۔!!

    واہ...بہت خوب

متشابہہ موضوعات

  1. کِسی ترنگ ، کسی سر خوشی میں رہتا تھا
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-04-2013, 12:59 AM
  2. اتنی سی زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-15-2012, 06:43 AM
  3. کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:01 AM
  4. جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:53 PM
  5. میں تے مذاق کر ریا سی
    By تانیہ in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-07-2010, 05:13 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University