نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: **محبت جیت ھوتی ھے' مگر یہ...**

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    12
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    **محبت جیت ھوتی ھے' مگر یہ...**

    محبت جیت ہوتی ھے' مگر یہ ہار جاتی ھے،،

    کبھی دلسوز لمحوں سے،،
    کبھی بیکار رسموں سے،،
    کبھی تقدیر والوں سے،،
    کبھی مجبور قسموں سے،،

    کبھی یہ پھول جیسی ھے،،
    کبھی یہ دُھول جیسی ھے،،
    کبھی یہ چاند جیسی ھے،،
    کبھی یہ دُھوپ جیسی ھے،،

    کبھی مسرور کرتی ھے،،
    کبھی یہ روگ دیتی ھے،،
    کسی کا چین بنتی ھے،،
    کسی کو رول دیتی ھے،،

    کبھی لے پار جاتی ھے،،
    کبھی یہ مار جاتی ھے،،
    محبت جیت ہوتی ھے'،،

    مگر یہ ہار جاتی ھے۔۔۔!!
    :shy::shy::shy::shy:

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: **محبت جیت ھوتی ھے' مگر یہ...**

    واہ واہ

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: **محبت جیت ھوتی ھے' مگر یہ...**

    اچھی شاعری ہے۔۔۔آپکا شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 241
    آخری پيغام: 07-05-2014, 12:05 AM
  2. بہائیت اور قادیانیت میں مماثلت
    By محمداشرف يوسف in forum دیگر مذاہب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 02-07-2013, 08:54 AM
  3. پاکستانی جمہوریت اور سیاست ملوکیت پر مبنی ہے
    By سید انور محمود in forum سیاسیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-17-2012, 03:26 AM
  4. جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-30-2010, 11:45 PM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-03-2010, 12:48 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University