نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ

    [size=x-large]کچھ دوست کورل میں یونیکوڈ ٹیکسٹ امپورٹ کا طریقہ ڈھونڈ رہے تھے ان کی آسانی کے لئے یہ ٹیوٹوریل ترتیب دے رہا ہوں۔ اس کے لئے ہمیںPrnفارمیٹ کی ضروت ہو گی۔ یہ فارمیٹ کیسے بنے گا دیکھتے ہیں۔ہمیں ایک پرنٹر انسٹال کرنا ہوگا(چاہے آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ پرنٹر منسلک ہو یا نہ ہو)۔ جو ونڈوز ایکس پی میں پہلے سے موجود ہوتا ہے۔ اور یہ فارمیٹ بنانے میں کافی مددگار ہوتا ہے۔سب سے پہلےPrinter and Faxesوالافولڈر کھول لیں۔ اس فولڈر میں جا کر فائل مینو سےAdd Printerپر کلک کر دیں۔ اس کےبعد ایکWizardشروع ہو جائے گا پہلی سکرین پر نیکسٹ کر دیں اس کے بعد یہ سکرین آپ کےپاس آئے گی۔اس میں Automatically detect and install my Plug and Play printerوالے چیک باکس کو ان چیک کر دیں۔ نیکسٹ کا بٹن دبا دیں اگلی آنے والی سکرین سےFile: Print to fileکو سلیکٹ کر لیں اور نیکسٹ کا بٹن دبا دیں اگلی سکرین میں بائیں ہاتھ پرManufacturerوالی لسٹ میںGenericکمپنی کو تلاش کر کے دائیں ہاتھ پر سب سے آخری پرنٹر MS Publisher Imagesetterکو سلیکٹ کر لیں۔ نیکسٹ کا بٹن دبا دیں اگلی دو سکرین پر سیٹنگ کچھ اس طرح ہو گی۔ تصویر دیکھیں۔لیجئے پرنٹر انسٹال ہو گیا۔[/size]

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Mar 2013
    پيغامات
    2
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ

    بہت، بہت، بہت شکریہ میرے بهایی
    میں بہت عرصے سے اس پروگرام کے تلاش میں تها
    بہت، بہت، بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. ڈاٹ نیٹ کے لیے اردو رچ ٹیکسٹ باکس کنٹرول
    By ابن بطوطہ in forum اردو سافٹ وئیرز
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-20-2013, 12:04 PM
  2. ٹیکسٹ ماسٹر صاحب کو خوش آمدید
    By بےباک in forum خوش آمدید
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 02-28-2013, 10:41 PM
  3. جوابات: 3
    آخری پيغام: 01-27-2013, 09:29 AM
  4. اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر .ابجد نسخہ 1.0 الفا اوپن سورس
    By ابن بطوطہ in forum اردو سافٹ وئیرز
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 12-04-2012, 12:12 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-20-2012, 04:12 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University