نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: اردو منظر انتظا میہ کا شکریہ

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    اردو منظر انتظا میہ کا شکریہ

    محترم اردو منظر منتظمین اور میرے سا تھیوں
    السلام وعلیکم
    جیسا کہ آپ لوگو ں کو ابھی معلوم ہوا ہے کہ مجھے ا ردومنظرفورم میں ادبیات سیکشن کی نا ظمہ کے فرا ئض کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔ جسکے لیےمیں تمام منتظمین کی ممنون ہوں ۔
    جنھوں نے مجھ نا چیز کو اس لائق سمجھا اورا پنے فورم کا حصہ بنا یا -
    میں پوری کو شش کروں گی کہ آپ لوگو ں نے جو توقعات مجھ سے وابستہ کیں ہیں ان پر پورا اتر سکوں ۔

    شکریہ ان تمام لوگو ں کا جنھون نے مجھے اردو منظر چیٹ روم میں اس
    کامیابی کی مبارک باد دی آپ لوگوں کے خلوص کا بے حد شکریہ



    آخری ادارت منجانب جاذبہ : 01-31-2014 وقت 07:39 PM
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-01-2014),تانیہ (02-01-2014)

  3. #2
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    Red face جواب: اردو منظر انتظا میہ کا شکریہ

    یہ لیں آپ سب میرٰی جانب سے منہ میٹھا کریں ورنہ کہا جائیگا کتنی کنجوس لڑکی ہے- ہا ہا ہا ہا



    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (02-01-2014),بےباک (01-31-2014),تانیہ (02-01-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر انتظا میہ کا شکریہ

    بہت خوب ، اور مٹھائی کا شکریہ ،ہماری طرف سے بےشمار مبارک باد قبول فرمائیں ،
    جازی صاحبہ آپ کی اپنی محنت ہے ، جس کی آپ حقدار ہیں ، بےشک آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ میں لکھنے کا جذبہ ہے اور جستجو بھی ، آپ اسی تن من اور دھن سے اردو ادب کی آبیاری کرتی رہیں ،
    انشاءاللہ یہ فورم ترقی کی منازل طے کرتا جائے گا ،
    اردو منظر ایک لگن کا نام ہے ، اور آپ میں بھی وہ لگن موجود ہے ، ہماری دعائیں آپ کی کامیابی کے لئے آپ کے ساتھ ہیں ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-03-2014),تانیہ (02-01-2014)

  7. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر انتظا میہ کا شکریہ

    جازی جی بہت سی مبارکباد اور مٹھائی کے لیے بہت شکریہ



  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-01-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر انتظا میہ کا شکریہ

    مبارک ہو اللہ آپ کو اس فورم کیلئے ایک مفید بامقصد ذریعہ بنائے ۔
    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
    اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدمعروف کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-03-2014)

  11. #6
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر انتظا میہ کا شکریہ

    شکریہ محمد معروف صا حب آپکی دعاؤں اور خلوص کا

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-05-2014)

  13. #7
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر انتظا میہ کا شکریہ



    میں چند دن سے اپنے طلباء کی امتحان کی تیاری میں مصروف تھا۔اس لیے فورم پر حاضر نہ ہو سکا۔کل سے ان کا امتحان شروع ہو رہا ہے۔دعا کریں اللہ تعالیٰ ان کو اچھے نمبروں سے کامیابی عطا کرے۔شکریہ آپ کی محبتوں کا طلب گار:سبطین حیدر شاہ

  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سبطین جی کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-05-2014)

  15. #8
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر انتظا میہ کا شکریہ

    اللہ تعالی آپ کی محنت کو کامیابی میں تبدیل فرما دے ، آمین آمین ،
    آپ کی کمی ہم سب نے محسوس کی ،
    جزاک اللہ ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University