نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: اللہ پر گمان رکھنا

  1. #1
    رکنِ خاص محمدانوش کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    265
    شکریہ
    76
    75 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    اللہ پر گمان رکھنا

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلي اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کہ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: میں ویسا ہی کرتا ہوں جیسا میرا بندہ میرے بارے میں گمان رکھتا ہےـ وہ جب مجھے یاد کرتا ہے تو میں اُس کے ساتھ ہوتا ہوں ـ جب وہ مجھے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے یاد کرتا ہوں ـ جب وہ دوسرے لوگوں کے سامنے مجھے یاد کرتا ہے تو میں اسے ایسی جماعت میں یاد کرتا ہوں جو اُس سے بہتر ہے ـ اگر وہ ایک بالشت میرے قریب آتا ہے تو میں دو ہاتھ اسکے قریب ہو جاتا ہوں ، اگر وہ میری جانب چل کر آتا ہے تو میں اُسکی طرف دوڑ کر جاتا ہوںـ

    صحیح بخاری : کتب التوحید حدیث 7505
    صحیح مسلم : کتاب الذکر حدیث نمبر 6832
    ترمذی : ابواب الزھد حدیث 2388
    میں فقط خاک ہوں مگر محمد مصطفی سے ہے نسبت میری
    بس یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدانوش کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-01-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    جواب: اللہ پر گمان رکھنا

    جزاک اللہ جناب محمد انوش بھائی صاحب،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University