نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: بابائے اردو مولوی عبدالحق صاحب

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    Cool بابائے اردو مولوی عبدالحق صاحب


    بابائے اردو مولوی عبدالحق صاحب نے اپنے ایک مضمون "آئ سی ایس" میں ایک دلچسپ واقعہ لکھا ہے۔
    ایک کالا انگریز اپنے کسی دوست کے ساتھ بیٹھا تھا کہ اسکے والد کمرے میں بے تکلفانہ چلے آئے۔ ان کی دیہاتی وضع قطع ایسی تھی کہ صاحب بہادر کو اپنے دوست کے سامنے انھیں اپنا والد بتاتے ہوئے شرم آئی، لہذا یہ کہ کر تعارف کروایا:
    "یہ میرے والد کے ایک دوست ہیں"
    والد محترم کو غصہ آگیا، انھوں نے بیٹے کے دوست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
    "میں انکے والد کا نہیں ، والدہ کا دوست ہوں"


    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: بابائے اردو مولوی عبدالحق صاحب


    "یہ میرے والد کے ایک دوست ہیں"
    والد محترم کو غصہ آگیا، انھوں نے بیٹے کے دوست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
    "میں انکے والد کا نہیں ، والدہ کا دوست ہوں"
    ہاہاہاہاہاہا ، بہت ہی خوب زبردست قصہ لکھا ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-01-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University