کنوارہ
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
تاج محل بنانا چاہتا ہوں مگر ممتاز نہیں ملتی
عاشق
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
ممتاز مل گئی ہے پر شادی نہیں کرتی
شادی شدہ
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
تاج محل بنانا چاہتا ہوں مگر ممتاز نہیں مرتی
کنوارہ
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
تاج محل بنانا چاہتا ہوں مگر ممتاز نہیں ملتی
عاشق
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
ممتاز مل گئی ہے پر شادی نہیں کرتی
شادی شدہ
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
تاج محل بنانا چاہتا ہوں مگر ممتاز نہیں مرتی
جاذبہ
اردومنظرفورم
خؤب
تینوں اپنے اپنے جذبے اور مشق میں پختہ ہیں ،
ہاہاہاہا
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
جاذبہ (02-01-2014)
لاجواب۔۔
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں:
پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ،
سرہانے کے نیچے شاعری کی کتابیں،ڈئریاں رسالے اور ناول
شادی کے بعد لڑکے کے بیڈ روم میں:
ڈسپرین،پیناڈول،جوہرجوشاند ہ،قرضے کی درخواست،بجلی اور ٹیلی فون کے بل،اسپغول کا چھلکا،دور اور نزدیک کی عینک،میڈیکل کی رپورٹس،خالی بٹوہ،پیمپر،فیڈر
سرہانے کے نیچے
کتاب موت کا منظر
big-smile-249[1].jpg
واہ واہ واہ !!!!!!!!!
جاذبہ
اردومنظرفورم
نگار (11-17-2014)
شکریہ سونے کے دانت کے لیے![]()
بےباک (11-17-2014)
بہت خوب نگار جی کیا ذوق ہے
?? ????