نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: ستم کے ڈھول بجتے ہیں اور اتنا شور كرتے ہیں

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    Wink ستم کے ڈھول بجتے ہیں اور اتنا شور كرتے ہیں


    ستم کے ڈھول بجتے ہیں اور اتنا شور كرتے ہیں
    كسى كے كان پڑتی ہے نہ چیں ميرى، نہ چاں ميرى

    ہمارا كھیت سانجھا ہے مگر تقسيم ہے ايسى
    كہ سارے مونگرے تيرے ہیں، سارى مولياں ميرى

    بنيرے سے كوئى بھی رابطہ ممكن نہیں انور
    نہ ميں كوے كى سنتا ہوں، نہ کچھ سنتا ہے كاں ميرى

    انور مسعود


    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-06-2014),نگار (07-12-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: ستم کے ڈھول بجتے ہیں اور اتنا شور كرتے ہیں

    ہمارا كھیت سانجھا ہے مگر تقسيم ہے ايسى
    كہ سارے مونگرے تيرے ہیں، سارى مولياں ميرى
    ھاھااھاھاھاھاھھااھاھا
    خوب
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-02-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: ستم کے ڈھول بجتے ہیں اور اتنا شور كرتے ہیں

    بہت خوب جاذبہ صاحبہ۔۔۔۔!!!

  6. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: ستم کے ڈھول بجتے ہیں اور اتنا شور كرتے ہیں

    ھاھاھاھاھاھا بہت خوب عمدہ شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت شکریہ

  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    saba (07-12-2014)

  8. #5
    رکنِ خاص saba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    345
    شکریہ
    96
    195 پیغامات میں 273 اظہار تشکر

    جواب: ستم کے ڈھول بجتے ہیں اور اتنا شور كرتے ہیں

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب جاذبہ سسٹر

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University