نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: Html ویب سائٹ کو ورڈ پریس میں کیسے کنورٹ کروں؟

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    مقام
    ساہیوال، پنجاب، پاکستان
    پيغامات
    7
    شکریہ
    7
    4 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    Question Html ویب سائٹ کو ورڈ پریس میں کیسے کنورٹ کروں؟

    السلام علیکم !
    جناب صورت احوال کچھ اس طرح ہے کہ میں نے ایچ ٹی ایم ایل ایک ویب سائٹ بنائی تھی۔ ویب سائٹ کا سائز تو بہت کم تھا لیکن اس کا ڈیزائن مجھے بہت پسند ہے۔ اس میں مشکل یہ تھی کہ میرے پاس اس کے لیے کنٹرول پینل نہیں تھا۔ یعنی ہر پوسٹ شائع کرنے کے لیے مجھے ایچ ٹی ایم ایل پیج کو ہی ایڈیٹ کرنا پڑتا تھا۔ اور ہوم پیج پر پوسٹس کو صفحات میں بھی کنورٹ نہ کرسکا۔ اس لیے اب میں نے ورڈ پریس پر ویب سائٹ بنانے کا سوچا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ورڈ پریس کے لیے کوئی ویب سائٹ ٹائپ کا تھیم نہیں مل رہا انگلش میں۔ اردو میں تو دستیاب ہیں۔ اب میں سوچ رہا ہوں کہ ایچ ٹی ایم ایل ویب سائٹ ہی کسی طرح ورڈ پریس میں تبدیل کر لوں۔ اس طرح ڈیزائننگ کی محنت دوبارہ سے نہیں کرنا پڑے گی۔ اگر آپ کے پاس اس کا کوئی حل ہو تو برائے مہربانی ضرور بتائیں۔ میرا متن یا کونٹینٹ اتنا اہم نہیں ہے اصل مسئلہ ڈیزائن کا ہے۔
    پلیز ضرور مدد کریں۔
    والسلام!

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے تجمل حسین کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-23-2014),بےباک (02-02-2014),این اے ناصر (02-10-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: Html ویب سائٹ کو ورڈ پریس میں کیسے کنورٹ کروں؟

    یہ ایک طویل مرحلہ ہے ، اس کا طریقہ کار یہاں سے سمجھئے ، امید ہے یہ لنک مفید ثابت ہو گا ۔سٹیپ بائی سٹیپ
    https://thethemefoundry.com/blog/html-wordpress/
    ایچ ٹی ایم ایل سے ورڈپریس کیسے کنورٹ کرتے ہیں ،
    اور تھیم کے لئے ، اس لنک کو دیکھئے ،
    http://www.sitepoint.com/create-your...html-template/
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    این اے ناصر (02-10-2014),تجمل حسین (02-02-2014)

  5. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    مقام
    ساہیوال، پنجاب، پاکستان
    پيغامات
    7
    شکریہ
    7
    4 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    جواب: Html ویب سائٹ کو ورڈ پریس میں کیسے کنورٹ کروں؟

    جناب اگر کسی اردو ٹیوریل کا لنک ہوتو مہربانی فرمائیں۔

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تجمل حسین کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-02-2014),این اے ناصر (02-10-2014)

  7. #4
    رکنِ خاص محمدانوش کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    265
    شکریہ
    76
    75 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: Html ویب سائٹ کو ورڈ پریس میں کیسے کنورٹ کروں؟

    نائس شییرنگ
    میں فقط خاک ہوں مگر محمد مصطفی سے ہے نسبت میری
    بس یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدانوش کا شکریہ ادا کیا:

    این اے ناصر (02-10-2014)

  9. #5
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Feb 2014
    پيغامات
    3
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    جواب: Html ویب سائٹ کو ورڈ پریس میں کیسے کنورٹ کروں؟

    ایچ ٹی ایم ایل میں بنی ویب سایٹ کا ڈھانچہ یا تھیم ورڈ پریس تھیم میں تبدیل کیا جا سکتا ہے لیکن اس سے آپ کے مواد کی ترسیل ممکن نہیں ہو گی۔
    اگر آپ اپنا پرانا مواد۔ پوسٹس، مضامین وغیرہ ورڈ پریس میں لے جانا چاہتے ہیں تو اس کا حل یہی ہے کہ آپ ورڈ پریس میں ویب سایٹ بنا کر اپنا مواد کاپی ۔پیسٹ کر کے ایک ایک مضمون کی صورت میں ورڈ پریس میں منتقل کریں۔
    اگر آپ ایسا نہیں کرنا چاہتے تو آپ اپنے ورڈ پریس میں نئی ویب سایٹ بنا کر پرانا مواد static link کی صورت میں ورڈ پریس میں لگا دیں، یوں آپ کی پرانی ویب سایٹ کے ڈیٹا ورڈپریس کی ویب سایٹ سے براہ راست رسائی ممکن ہو سکے گی۔

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے محمد وقاص کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-23-2014),تجمل حسین (03-04-2014)

  11. #6
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    مقام
    ساہیوال، پنجاب، پاکستان
    پيغامات
    7
    شکریہ
    7
    4 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    جواب: Html ویب سائٹ کو ورڈ پریس میں کیسے کنورٹ کروں؟

    محترم وقاص صاحب !
    میں ایچ ٹی ایم ایل ویب سائٹ کا صرف ڈھانچہ ہی ورڈ پریس میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں۔ مواد کی فکر نہیں ہے وہ میں کاپی پیسٹ کرلوں گا۔ اصل مسئلہ تھیم کو ورڈ پریس میں کنورٹ کرنے کا ہی ہے۔ اگر آپ کے پاس اس کے متعلق اردو میں کوئی مواد ہو تو برائے مہربانی ضرور شیئر کریں۔
    شکریہ۔

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University