نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی

  1. #1
    رکنِ خاص محمدانوش کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    265
    شکریہ
    76
    75 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی


    وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی
    کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا، جدائی نہ تھی

    عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
    بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بےوفائی نہ تھی

    بچھڑتے وقت، اُن آنکھوں میں تھی ہماری غزل
    غزل بھی وہ، جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی

    کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
    کبھی یہ معاملہ، جیسے کہ آشنائی نہ تھی

    کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دن
    صدا تو آئی تھی، لیکن کوئی دہائی نہ تھی

    عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیر
    وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی
    میں فقط خاک ہوں مگر محمد مصطفی سے ہے نسبت میری
    بس یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے محمدانوش کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-03-2014),نگار (07-20-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: محمدانوش پيغام ديکھيے

    وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی
    کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا، جدائی نہ تھی

    عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
    بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بےوفائی نہ تھی

    کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
    کبھی یہ معاملہ، جیسے کہ آشنائی نہ تھی

    بہت خوب
    شاندار انتخاب۔۔!!

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ملہار کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-20-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی

    عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیر
    وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی

    بہت خوب
    بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا شکریہ


  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    saba (07-20-2014)

  7. #4
    رکنِ خاص saba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    345
    شکریہ
    96
    195 پیغامات میں 273 اظہار تشکر

    جواب: وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی

    وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی
    کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا، جدائی نہ تھی

    عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
    بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بےوفائی نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست بہت خوبصورت انتخاب ہے

  8. #5
    رکنِ خاص محمدانوش کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    265
    شکریہ
    76
    75 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی

    شکریہ
    میں فقط خاک ہوں مگر محمد مصطفی سے ہے نسبت میری
    بس یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University