-
آ سہیلی بوجھ پہیلی
[align=center][size=x-large]کہ مُکرنیاں[/size]
[size=large]کوٹ پینٹ کی شان بڑھائے
سردی بھی کچھ دُور بھگائے
گلے میں جس کو باندھے بھائی
اے سکھی مفلر
نا سکھی ٹائی
سارے گھر میں شور مچائے
کوئی اس کو روک نہ پائے
بجا رہا ہے ننّھا راجہ
اے سکھی سیٹی
نا سکھی باجہ
کُٹنی نے جب چُغلی کھائی
چاچا جی نے مار لگائی
تھّپڑ کی ہر تھاپ پہ ناچی
اے سکھی کٹنی
نا سکھی چاچی
ٹپ ٹپ کر کے جل تھل کر دے
سارے گھر کو پاگل کر دے
ہر کمرے کو کر دے آنگن
اے سکھی نالا
نا سکھی ساون[/size][/align]

[size=x-large]
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]
-
-
منتظم اعلی
RE: آ سہیلی بوجھ پہیلی
ان کے جوابات بھی لکھنے ہیں کیا؟؟
کچھ انعام وغیرہ ملے گا ،
.
.
-
-

[size=x-large]
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]
-
-
RE: آ سہیلی بوجھ پہیلی
ہر پہیلی کا جواب تو خود ہی دے دیا سہیلی نے.......اسی کی کریے؟؟؟:huh:
-
-
منتظم اعلی
RE: آ سہیلی بوجھ پہیلی
صباحت کو انعام دیا جائے ،
اس نے اصل بات کو فورا سمجھ لیا،
.................................واہ جی واہ
-
-
ناظم خاص
Re: آ سہیلی بوجھ پہیلی
ہاہا...اچھا کیا خود ہی پہیلی اور جواب لکھ دیئے ورنہ مجھے جواب دینے پڑتے اور پھر سب کہتے کتنی خراب لڑکی ہے بڑوں کو جواب دیتی ہے ...ہاہا
آخری ادارت منجانب تانیہ : 05-19-2013 وقت 10:22 PM
-
-
رکنِ خاص
RE: آ سہیلی بوجھ پہیلی
[align=center][size=x-large]سر ٹوٹے سل بٹہ ٹوٹے
وہ چيز کبھي نہ ٹوٹے[/size][/align]
-
-
رکنِ خاص
جواب: آ سہیلی بوجھ پہیلی
سہیلی بوجھ نہیں پایا یہ پہیلی
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????