نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: اک عمر رہے ساتھ یہ معلوم نہیں تھا

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    Cool اک عمر رہے ساتھ یہ معلوم نہیں تھا


    اک عمر رہے ساتھ یہ معلوم نہیں تھا
    وہ شخص ذرا سادہ و معصوم نہیں تھا

    یہ بات کبھی اس کی سمجھ میں نہیں آئی
    دل اس کا دیوانہ تو تھا محکوم نہیں تھا

    محرومی رہی وصل کی در پیش، بجا ہے
    میں تیری جدائی سے تو محروم نہیں تھا

    تم ہوتے تو ہم ہوتے نہ ہوتے تو نہ ہوتے
    ایسا بھی کوئی لازم ملزوم نہیں تھا


    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: اک عمر رہے ساتھ یہ معلوم نہیں تھا

    اک عمر رہے ساتھ یہ معلوم نہیں تھا
    وہ شخص ذرا سادہ و معصوم نہیں تھا

    یہ بات کبھی اس کی سمجھ میں نہیں آئی
    دل اس کا دیوانہ تو تھا محکوم نہیں تھا

    بہت ہی خوب
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-05-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University