نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: گدھے کی بات

  1. #1
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    گدھے کی بات

    ایک کسان نے گھر میں داخل ہوتے ہی اپنی بیوی کو بتایا کہ آج جب وہ اپنے گدھے پر چارہ لاد کر گھر آرہا تو راستے میں گدھے،،،

    اتنے میں چنو نے زور سے ہانک لگائی،،،،،
    امی منو نے میرا جوتا پہن لیا ہے،

    بیوی نے اپنے خاوند سے معذرت کی اور ان بچوں کا معاملہ سیٹل کروانے کے بعد دوبارہ اپنے شوہر کے پاس آبیٹھی اور بولی،

    اب سناؤ کیا ہوا تھا،

    کسان بولا کہ جب میں گدھے کو لیکر واپس گاؤں کی چلا تو،،،، ا
    اتنے میں سب سے چھوٹی بیٹی چلانے لگی جو واکر سے گر کے ماتھے پر چوٹ کھا بیٹھی تھی اور اسکے ماتھے پر ایک گومڑ سا ابھر آیا جس طرح گوادر میں جزیرہ ابھرا ہے۔

    اسی طرح بے چارے کسان نے کئی مرتبہ اپنی بات مکمل کرنے کی کوشش کی مگر اسکی اپنی ہی ''مکتی باہنی'' نے اسے ناکام بنادیا۔

    آخر کار کسان کی بیوی اپنے بچوں پر برس پڑی اور انہیں سختی سے ڈانٹتے ہوئے بولی،

    کم بختو!

    سکون کے ساتھ ''گدھے'' کی بات تو سن لینے دو،،،،!

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے ملہار کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (04-08-2015),بےباک (02-05-2014),انجم رشید (02-07-2014),تانیہ (02-06-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    جواب: گدھے کی بات

    ہاہاہاہا ، خوب ملہار جی ،
    مزا آگیا ہے ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-06-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: گدھے کی بات


  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ملہار کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-06-2014)

  7. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: گدھے کی بات

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-06-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    جواب: گدھے کی بات

    ھھھھھھھھھھھا بہت خوب
    اے وطن پیارے وطن پاک وطن

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے انجم رشید کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-07-2014)

  11. #6
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Apr 2015
    پيغامات
    5
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    جواب: گدھے کی بات

    اچھا ھے☺

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University