نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے

  1. #1
    رکنِ خاص محمدانوش کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    265
    شکریہ
    76
    75 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے

    مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے کہ اُسی فقر ميں مبتلا ہو جاتا ہے جس سے بھاگ رہا ہے اور پھر اس دولت مندی سے محروم ہو جاتا ہے جس کو حاصل کرنا چاہتا ہے، دنيا ميں فقيروں جيسی زندگی گزارتا ہے اور آخرت ميں مالداروں جيسا حساب دينا پڑتا ہے۔ اسی طرح مجھے مغرور آدمی پر تعجب ہوتا ہے کہ جو کل نطفہ تھا اور کل مردار ہو جائے گا اور پھر اکڑ رہا ہے۔ مجھے اُس شخص کے بارے ميں بھی حيرت ہوتی ہے جو وجودِ خدا ميں شک کرتا ہے حالانکہ مخلوقاتِ خدا کو ديکھ رہا ہے اور اُس کا حال بھی حيرت انگيز ہے جو موت کو بھولا ہوا ہے حالانکہ مرنے والوں کو برابر ديکھ رہا ہے۔ مجھے اُس کے حال پر بھی تعجب ہوتا ہے جو آخرت کے امکان کا انکار کر ديتا ہے حالانکہ پہلے وجود کا مشاہدہ کر رہا ہے اور اس کے حال پر بھی حيرت ہے جو فنا ہو جانے والے گھر کو آباد کر رہا ہے اور باقی رہ جانے والے گھر کو چھوڑے ہوئے ہے۔

    حضرت علی ابن ابی طالب
    رضی اللہ عنہ
    میں فقط خاک ہوں مگر محمد مصطفی سے ہے نسبت میری
    بس یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے محمدانوش کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-06-2014),جاذبہ (02-06-2014),تانیہ (02-06-2014),ملہار (02-06-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے

    مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے کہ اُسی فقر ميں مبتلا ہو جاتا ہے جس سے بھاگ رہا ہے اور پھر اس دولت مندی سے محروم ہو جاتا ہے جس کو حاصل کرنا چاہتا ہے،
    جزاک اللہ ،
    اللہ تعالی سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے درجات بلند فرمائے ، آمین
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    جواب: مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے

    بہت خوب ، سچ کہا وہی سچ ہے

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  5. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,879
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    جواب: مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے

    زبردست۔۔۔۔جزاک اللہ
    دل کو چھو گئی انوش بھائی آپکی اتنی خوبصورت شیئرنگ۔۔۔۔بہت شکریہ



  6. #5
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے

    جزاک اللہ
    نائس شیئرنگ

  7. #6
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے

    واہ بہت خوب !!!! زندگی کی حقیقت اشکارا ہو گئ
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  8. #7
    رکنِ خاص محمدانوش کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    265
    شکریہ
    76
    75 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: مجھے بخيل کے حال پر تعجب ہوتا ہے

    تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ میری چھوٹی سی شییرنگ آپکو پسند آئی۔ ہمیشہ خوش رہیں۔ آمین
    میں فقط خاک ہوں مگر محمد مصطفی سے ہے نسبت میری
    بس یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے

  9. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدانوش کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-07-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University