نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو

  1. #1
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو

    جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو
    میں آدم کی نشانی ہوں، مجھے انسان رہنےدو

    تمھاری کہکشا ؤں میں میری کوئی جگہ کب تھی
    میں اک اجڑا جزیرہ ہوں، مجھے ویران رہنے دو

    جو ہوتا ہے وہی کرنا، نہ بدلو رسمٍ دنیا
    وہ تم تھے یا کوئی اپنا، مجھے حیران رہنے دو

    میرا دل یوں شکستہ ہے، کوئی اجڑا سا مندر ہو
    مجھے وحشت ہے رونق سے، مجھے سنسان رہنے دو

    خدا کے کارخانے میں برا کچھ بھی نہیں ہوتا
    خدارا ہوش میں آؤ،کوئی امکان رہنے دو


  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے ملہار کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-06-2014),جاذبہ (02-06-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو


    خدا کے کارخانے میں برا کچھ بھی نہیں ہوتا
    خدارا ہوش میں آؤ،کوئی امکان رہنے دو
    زبردست ملہار جی ، بہت خوب
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-06-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو

    شکریہ۔۔!!

  6. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,924
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    جواب: جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو

    جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو
    میں آدم کی نشانی ہوں، مجھے انسان رہنےدو


    واہ واہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-06-2014)

  8. #5
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو

    شکریہ۔۔!!

  9. #6
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو

    بہت خوب ملہار صاحب ۔ بہترین انتخاب
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-06-2014)

  11. #7
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: جو تم اخلاص چاہوتو فرشتوں سے نباہ کر لو

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: جاذبہ پيغام ديکھيے
    بہت خوب ملہار صاحب ۔ بہترین انتخاب
    صاحبہ لکھیے جاذبہ صاحبہ ۔۔ ورنہ تو ملہار لکھنا بھی کافی ہے :)
    بہرحال شکریہ آپ کا۔۔!!

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University