نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: سب سے بڑا گناہ

  1. #1
    رکنِ خاص محمدانوش کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    265
    شکریہ
    76
    75 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    سب سے بڑا گناہ



    رسول اکرم ؐ فرمایا کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت کرے۔
    کسی نے عرض کیا، یا رسول اللہ ! آدمی اپنے ماں باپ پر کس طرح لعنت کر سکتا ہے ؟
    آپ ؑ نے فرمایا کہ ایک آدمی دوسرے کے باپ کو گالی دے تو وہ اس کے ماں باپ کو گالی دے گا۔

    صحیح بخاری :: جلد نمبر 3 :: حدیث نمبر 913
    میں فقط خاک ہوں مگر محمد مصطفی سے ہے نسبت میری
    بس یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدانوش کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (02-08-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    جواب: سب سے بڑا گناہ

    رسول اکرم ؐ فرمایا کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت کرے۔
    کسی نے عرض کیا، یا رسول اللہ ! آدمی اپنے ماں باپ پر کس طرح لعنت کر سکتا ہے ؟
    آپ ؑ نے فرمایا کہ ایک آدمی دوسرے کے باپ کو گالی دے تو وہ اس کے ماں باپ کو گالی دے گا۔
    واقعی گالی دینے سے پرہیز کرنا چاہیے
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    محمدانوش (02-08-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص محمدانوش کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    265
    شکریہ
    76
    75 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: سب سے بڑا گناہ

    اللہ رب العزت عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
    میں فقط خاک ہوں مگر محمد مصطفی سے ہے نسبت میری
    بس یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے

  6. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: سب سے بڑا گناہ

    یہ حدیث میں نے پہلے بھی سنی ہے واقعی ایسا کر کے ایک بہت بڑے گناہ سے بچ سکتے اللہ تعالی گناہ سے بچنے اور نیک عمل کی توفیق دے ۔۔۔۔آمین



  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    محمدانوش (02-09-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University