نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: وائی فائی (wifi) کے سگنل

  1. #1
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    وائی فائی (wifi) کے سگنل

    کل شام بازار سے واپسی پر ایک سڑک سے گزر ہوا تو میں نے اپنے ایک کزن کو دیکھا کہ وہ ایک نرسنگ ہوم کے باہر سر جھکائے بیٹھا ہے
    میں نے پریشان ہو کر گاڑی رکوائی اور اتر کر اس سے پوچھا ۔ بھائی خیر تو ہے نا ، یہاں پریشان کیوں بیٹھے ہو ۔
    اس نے سر اٹھا کر کہا ۔ ہاں سب خیر ہے اصل میں یہاں پر
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    وائی فائی (wifi) کے سگنل آرہے ہیں ."

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے ملہار کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-10-2014),بےباک (02-07-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: وائی فائی (wifi) کے سگنل

    ہاہاہاہا ، بغیر پاسورڈکے ، مفت کے وائی فائی کے سگنل مل رہے ہیں ،
    ہاہاہاہاہاہا
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-18-2014),ملہار (02-07-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    جواب: وائی فائی (wifi) کے سگنل

    ھاھاھاھاھاھاھا یہ بیماری تو یورپ میں ہم غیر ملکیوں کو لگی تھی کیا یہاں بھی پہنچ گئی
    کچھ عرصہ میں بھی اس بیماری میں متبلا رہا ہوں ھاھاھا
    ویسے سوائے فرانس کے کیسی بھی ملک میں سگنل استعمال کرنے پر پابندی نہیں ہے
    اے وطن پیارے وطن پاک وطن

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے انجم رشید کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-18-2014),ملہار (02-08-2014)

  7. #4
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: وائی فائی (wifi) کے سگنل

    پاکستان میں پہنچنے میں وقت ہی کتنا لگتا ۔۔۔۔ ہاہاہا

  8. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: وائی فائی (wifi) کے سگنل

    ہاہا ہے نا مزے کی بات مجھے بھی ایسے ہی اینڈرائیڈ پہ مفت کا نیٹ ملتا ہے



  9. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-09-2014)

  10. #6
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: وائی فائی (wifi) کے سگنل

    مزے ہیں پھر تو تانیہ جی آپ کے۔۔۔۔۔

  11. #7
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: وائی فائی (wifi) کے سگنل

    جی ہاں ابھی تک کئی افراد ایسے ہیں جو پاسورڈ نہیں لگاتے یا انہیں علم نہیں ہوتا یا انجانے میں ایسا ہوجاتا ہے میں بھی اکثر دوسروں کے وائی فائی کے سگنل استعمال کرتا ہوں بغیر پاسورڈ کے ایک تو میں نے پورے 3 ماہ استعمال کئے مزہ آگیا تھا مجھے تو کیا بات ہے وائی فائی کی

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-18-2014),ملہار (02-19-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University