نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

    اردو منظر پر ایک نیا گروپ تشکیل دیا گیا ہے "زندگی " کے نام سے ابھی اس کو صرف دعوت نامہ کے ذریعے ہی جوائن کیا جارہا ہے اور اس کے لئے مجھے آپ حضرات کی ای میل کی ضرورت ہے اگر کوئی اردو منظر کا ممبر اس گروپ کی ممبر شپ حاصل کرنا چاہتا ہے تو برائے مہربانی پرائیوٹ پیغام کے ذریعے اپنا ای میل ایڈریس ارسال کریں اور "زندگی " گروپ کے ممبر بن جائے
    شکریہ
    شاہنواز

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-12-2014),جاذبہ (02-12-2014),ٹیکسٹ ماسٹر (05-31-2014)

  3. #2
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

    بہت خوب ۔ اس گروپ کے بارے میں کچھ بتائیں گے آپ کے کس نوعیت کا ہے۔
    شکریہ
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-14-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

    زندگی گروپ کی کچھ تفصیلات منظر عام پر لائیے ،
    شکریہ
    ویسے اچھی کاوش ھے ،
    جزاک اللہ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-13-2014)

  7. #4
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

    زندگی گروپ محض ان افراد کے لئے ہے جو اردو منظر میں لکھے مراسلات سے ہٹ کر ایک ہلکی پھلکی ملاقات ذہن کی تھکاوٹ کو دور کرنے کا اور اپنی مشکلات شیئر کرنے اور ان کے حل کا ذاتی طورپر اگر کوئی کرنا چاہے تو بس ایک دوستانہ محفل سمجھ لیں اور کچھ نہیں میں نے ابھی اس کو صرف اور صرف انوائنمنٹ تک محدور رکھا ہے اوپن نہیں کیا ہے اس لئے اگر کوئی حصہ لینا چاہے تو اپنا ای میل ایڈریس بھیجں اور ممبر شپ حاصل کریں

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-14-2014),جاذبہ (02-13-2014)

  9. #5
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

    ویسے اس مقصد کے لیے چیٹ روم کا کوئی کمرہ بھی مختص کیا جا سکتا ہے
    بہ لبم رسیدہ جانم ، تو بیا کہ زندہ مانم
    پس ازاں کہ من نمانم ، بہ چہ کار خواہی آمد

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے اوشو کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-16-2014),بےباک (02-16-2014)

  11. #6
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

    بہت اچھی تجویز ہے اوشو جی
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-16-2014)

  13. #7
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

    چیٹ روم میں کئے تو جاسکتے ہیں لیکن اس میں ایک آپشن دیا گیا تھا اس کو میں نے استعمال کیا جب چیٹ روم ہی تھا تو اس آپشن کو ڈس ایبل کردیا جائے باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں میری رائے سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

  14. #8
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

    تو کیا خیال ہے کیا جائے استعمال اس کو
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  15. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-25-2014)

  16. #9
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر پر ننئے گروپ کی تشکیل

    کچھ تفصیل دیجئے ، میں بالکل نہیں سمجھ سکا
    جناب محترم شاھنواز صاحب
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  17. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-25-2014),جاذبہ (03-02-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University