نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا



    جاپانی ماہرین نے تہیہ کررکھا ہے کہ وہ دنیا کو حیرت کے سمندر میں گم کرتے رہیں گے ۔چنانچہ اب انہوں نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا ہے ٹوکیو(دنیا نیوز)۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کے ریسرچرز نے ڈائپرز میں پلاسٹک فلم پر پرنٹ کردہ لچکدار سرکٹ پرمبنی ایسے مخصوص سینسرلگائے ہیں جو ڈائپرز فْل ہوجانے کی صورت میں والدین کو مطلع کرسکتے ہیں کہ اب ڈائپر تبدیل کرنے کا وقت آپہنچا ہے ،ہے نا حیرت انگیز ایجاد۔



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (03-01-2014),بےباک (02-27-2014),اوشو (02-28-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,127
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

    اب پچھتائے کیا ہوت ، جب چڑیاں چُگ گئی کھیت ۔
    ہاہاہاہاہا ، یہ نئی نسل کےکام آئےگا ،
    ہمارے دور میں ڈائپر ہی نہی تھے ،بلکہ اوپن ائراور اوپن کھیت ہی سب کا کامن ٹائلٹ ہوتا تھا ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (03-01-2014),اوشو (02-28-2014),تانیہ (02-27-2014)

  5. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

    ہاہابےباک جی۔۔۔۔۔۔۔۔



  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (03-01-2014)

  7. #4
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    جواب: جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

    ہاہاہاہا
    خوب
    مستقبل میں یہ ڈائپرز پاکستان میں بھی دستیاب ہوں گے؟
    بہ لبم رسیدہ جانم ، تو بیا کہ زندہ مانم
    پس ازاں کہ من نمانم ، بہ چہ کار خواہی آمد

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے اوشو کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (03-01-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

    پاکستان میں تو ہوں گے ہی کیوں نہیں ہوں گے جو چیز دینا میں ایجاد ہوتی ہے پاکستان آنے میں دیر نہی لگتی لیکن یہاں بے باک جی کی با ت کہ اوپن ائر ہوتی تھی خوب ہے ۔
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  10. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: اوشو پيغام ديکھيے
    ہاہاہاہا
    خوب
    مستقبل میں یہ ڈائپرز پاکستان میں بھی دستیاب ہوں گے؟
    بالکل جی ہونگے آپ حوصلہ رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ہاہا



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University