نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کاش میں تیرے حسیں Desktop کا Icon ہوتا

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    Cool کاش میں تیرے حسیں Desktop کا Icon ہوتا

    کاش میں تیرے حسیں Desktop کا Icon ہوتا
    تُو بڑے پیار سے بڑے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
    مجھ کو دھیرے سے
    Double Click کیا کرتی
    اور
    Win XP کے Cool Taskbar پر
    جب کبھی مجھ کو
    Add کرلیا کرتی
    میں تیرے احسان تلے دب سا جاتا
    جب کبھی موڈ میں آ کر ایسے ہی
    Select کیا کرتی
    میں تیرے
    Click کی وجہ سے نیلا سا ہو جاتا
    جب بھی تُو میری
    Properties دیکھا کرتی
    میں اک
    Window کے سہارے تجھ سے کئ باتیں کرتا
    تیری زلفوں کو تیرے چہرے کو تکتا رہتا
    گر تُو کبھی جو مجھے
    Recycle Bin میں ڈالتی
    میں اپنی بیچاری قسمت پر آنسو بہاتا
    میں تیرے
    Desktop پہ Drag ہوتا رہتا
    کبھی
    Line Up کبھی Auto Arrange ہوتا رہتا
    کچھ نہیں تو
    Recycle Bin کا ہی Icon ہوتا
    کاش میں تیرے حسیں
    Desktop کا Icon ہوتا
    راشد احمد


    آخری ادارت منجانب جاذبہ : 02-14-2014 وقت 12:15 PM
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کاش میں تیرے حسیں Desktop کا Icon ہوتا

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی حال نئیں



  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (02-14-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University