اخلاص ایک عظیم مقصد ہے اور اس سے عاری ہونا زنہایت مہلک ہے۔ اللہ عمل کو اسی وقت قبول کرتا ہے جب وہ عمل صالح ہو اور خالص اللہ کی رضا کے لیے کیا گیا ہو۔ تو جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس میں اس نے غیر اللہ کو شریک کیا،تو اللہ اس عمل کو قبول نہیں کرےگا۔ خواہ وہ کتنا ہی عمل کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو۔ اور جس نے خالص اللہ کے لیے عمل کیا، اللہ اس کےعمل کو قبول کرےگاخواہ وہ عمل کتنا ہی کم ہواخلاص ایک عظیم مقصد ہے اور اس سے عاری ہونا زنہایت مہلک ہے۔ اللہ عمل کو اسی وقت قبول کرتا ہے جب وہ عمل صالح ہو اور خالص اللہ کی رضا کے لیے کیا گیا ہو۔ تو جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس میں اس نے غیر اللہ کو شریک کیا،تو اللہ اس عمل کو قبول نہیں کرےگا۔ خواہ وہ کتنا ہی عمل کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو۔ اور جس نے خالص اللہ کے لیے عمل کیا، اللہ اس کےعمل کو قبول کرےگاخواہ وہ عمل کتنا ہی کم ہو
http://www.minberurdu.com/عالمی_منبر...ٰہيت.aspx
?? ????