نتائج کی نمائش 1 تا: 1 از: 1

موضوع: کار کو پولیس وین کی ٹکر، دلہا دلہن سمیت 8افراد جاں بحق

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    کار کو پولیس وین کی ٹکر، دلہا دلہن سمیت 8افراد جاں بحق







    بورے والا میں پولیس کی بس نے باراتیوں کی کار کو ٹکر مار دی،جس کے باعث دلہا دلہن سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ بورے والا میں چیچہ وطنی روڈ پر پولیس کی ایس اے جی ایک ہزار اٹھتیس نمبری بس باراتیوں کی کار سے ٹکرا گئی،جس کے باعث دلہا دلہن سمیت چار افراد موقع پر جاں بحق اور ماں بیٹی زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونیوالوں میں دولہا محمد ارشد،دلہن پروین بی بی،اس کا کزن محمد جمیل اور بارہ سالہ شہ بالا موقع پر دم توڑ گئے،حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ لاشیں اور زخمیوں کو کار کے دروازے کاٹ کر نکالا گیا،زخمی ہونیوالی پروین جمیل اور اسکی چھ سالہ بیٹی سونیا کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا،مگر ماں بیٹی جانبر نہ ہوسکیں،حادثہ کے باعث خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا۔ تھانہ گگو منڈی پولیس نے رات گئے کارروائی کرکے وین ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
    اردو آج



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-24-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University