نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    381 پیغامات میں 573 اظہار تشکر

    Smile گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ

    گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ
    ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ

    آیا ہے تو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ
    دم دے نہ جائے ہستئ ناپئیدار دیکھ

    مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
    تو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ

    کھولی ہیں ذوق دید نے آنکھیں تری اگر
    ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ


    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (03-01-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    جواب: گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ

    خوب بہت خوب اچھی پسند ذوق کا اندازہ ہوا آپ کے/
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (03-01-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University