نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: نوکیاسیکورٹی کوڈ

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    نوکیاسیکورٹی کوڈ

    السلام علیکم،
    امیدہے اپ سب بہن بھائی خیریت سے ہونگے۔ کافی دنوں کی غیرحاضری کے بعداج اپ کی خدمت میں حاضرہوں۔ چلواب غیرحاضری کی وجہ بھی بتادوں۔ سب سے پہلے توانٹرنیٹ کی عدم دستیابی آڑے ہے اس کے علاوہ وقت کی قلت ، مصروفیت زندگی پتہ نہیں کب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے رابطے میں کوئی تسلسل نہیں اس کے لیے پیشگی معذرت چاہتاہوں۔

    اج ایک چھوٹاساسافٹ وئیرلے کرحاضرہوں۔ بعض اوقات ایساہوتاہے کہ نوکیاموبائل کاہم سیکورٹی کوڈبھول جاتاہے ، یابچے کوڈلگا دیتے ہیں کوڈکاعلم ہی نہیں ہوتا۔

    یہ پورٹ ایبل سافٹ وئیرہے اسے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔اپ یوایس بی کیبل پی سی سے موبائل کے درمیان لگاکراس سافٹ کے ذریعے اپ اپنے موبائل کاسیکورٹی کوڈ سکرین پردیکھ سکتے ہیں کہ اپ کے موبائل کاسیکورٹی کوڈکیاہے۔ مزیدمددکےلیے یہ سکرین شاٹس ملاحظہ فرمائیں۔





    ڈاؤن لوڈ ربط یہ ہے۔

    ڈاؤن لوڈ

    آپ کے تبصرے اورفیڈبیک کا شدت سے انتظاررہے گا۔
    Struggle is the sign of life & till death it must continue

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    ابرار حسین (06-23-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: نوکیاسیکورٹی کوڈ

    بہت خوب ناصر بھائی جی ہماری سب کی مشکلات آسان کردی تمام موبائل کےکوڈ کے لئے بھی کچھ موجود ہے ۔
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University