ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
انجم رشید (03-14-2014)
یہ تو دو تین سال پہلے ہوئی تھی اور ان اساتذہ کی تنخواہ بھی بند تھی کہ ان کے لئے بجٹ منظور نہیں ہوا تھا ان اساتذہ نے اس سلسلے میں احتجاج بھی کیا تھا لیکن ان کا احتجاج رائیگاں گیا تھا اور ان میں سے کئی برطرف بھی ہوئے تھے اورجو اپنے بڑوں کے گھٹنوں میں جاکر بیٹھ گئے ان کی سیٹیں بچ گئیں تھیں اب یہ بات کھل کر سامنے آگئ یہ ہی حال پی آئی اے اور ریلوے سمیت دیگر محکمہ جات میں ہوا۔
انجم رشید (03-14-2014)
?? ????