اردو منظر کو کیا ہوگیا ہے سب سوگئے ہیں اور کوئی نیا عنوان نہ کسی کا کوئی جواب کوئی تحریک نہیں کیا سب سوگئے ہیں اردو منظر ویرانی کا منظر پیش کررہا ہے سب کہاں گئے
اردو منظر کو کیا ہوگیا ہے سب سوگئے ہیں اور کوئی نیا عنوان نہ کسی کا کوئی جواب کوئی تحریک نہیں کیا سب سوگئے ہیں اردو منظر ویرانی کا منظر پیش کررہا ہے سب کہاں گئے
شاید لکھتے لکھتے ہاتھ تھک گئے ہوں گے سب کے۔۔۔ اور ویسے بھی امتحانات کے ایام ہیں کچھ کے بچوں کے امتحانات اور کچھ کے اپنے اور کچھ انتظار میں ہوں گے اور سخت محنت کر رہے ہوں گے۔۔
شاید اس لئے ویرانی لگ رہی آپ کو۔۔۔
نحن عشاق الحسین ع
اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
بہت خوب جی بہت خوب
بےباک (03-16-2014)
موسم بہار ہے اور اس موسم میں انسان یا تو بہار بہار ہوتا ہے یا پھر اداس اداس دونوں ہی شکلیں اردو منظر کے لیے نقصان دہ ہیں ھاھاھاھاھاھاھا اب نہ تو خوش خوش انسان کچھ لکھے گا نہ اداس اداس
اے وطن پیارے وطن پاک وطن
جی یہ تو ہے دل کی بات ہے
بےباک (03-16-2014)
شاھنواز جی آپ کی بات ٹھیک ہے ، گذشتہ ہفتے میرا کمپیوٹر خراب رہا ، جس کو مرمت کر دیا گیا ہے ،
ویرانی نہیں ہمارے ریکارڈ کے مطابق ہروقت اور ہر روز تقریبا ۲۰۰ سے۴۰۰ بندے آتے رہے ،البتہ ممبران کی تعداد میں کمی رہی ۔،
، آجکل بچوں کے امتحان چل رہے ہیں ،
تانیہ صاحبہ کی گذشتہ ہفتے صحت کے مسائل اور مصروفیت کی وجہ سے وقت نہ دینا ،اس بارے آپ کو بتایا تھا ،
حوصلہ رکھئے ، جلد بازی مت کیجئے ، خود اپنا اعتماد کم مت کیجئے ۔ آپ کی پوسٹ کا جواب نہ ملنا ایسا نہیں ،کہ فورم میں ویرانی چھا گئی ھو ،
ایک بات ہے آپ کی برق رفتاری تک تو شاید کوئٰی پہنچ پائے۔
پیوستہ رہ شجر سے اور امید بہار رکھ ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
بے باک جی مجھے جواب کی نہیں اس میں لوگوں آنے کی رفتار بھی ہے
بےباک (03-17-2014)
واہ اس کا مطلب ہے ادھر رش ہوا ہو گا ۔
?? ????