نتائج کی نمائش 1 تا: 1 از: 1

موضوع: سعودیہ پاکستانیوں کو تین ہرزار سے زائد ایمرجنسی پاسپورٹ جاری

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    سعودیہ پاکستانیوں کو تین ہرزار سے زائد ایمرجنسی پاسپورٹ جاری

    سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو ساڑھے تین ہزار پاسپورٹ ایمرجنسی طورپر جاری


    17 مارچ 2014 (16:54)




    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ نے بتایاکہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے تین ہزارچار سواڑتالیس پاسپورٹ ایمرجنسی طورپر جاری کردیئے گئے ہیں اور غیرقانونی افراد کی واپسی کیلئے سعودی حکام سے بات چیت جاری ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سیکریٹری خارجہ نے بتایاکہ شہری ڈیپوٹیشن سنٹر پر انتظار کررہے ہیں ،پی آئی اے معاہدے کے تحت مکمل کاغذات والے پاکستانیوں کو ایک لاکھ ریال کے ٹکٹ پر واپس لائے گی ۔

    منسلک شدہ تصاویر منسلک شدہ تصاویر
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University