نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: بےباک کی مصروفیات

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    بےباک کی مصروفیات

    محترم جناب ، ایڈمن صاحب اور دوسرے ممبران محترمین ۔
    السلام علیکم
    میں ایک ھفتے کے لئے مدینہ ، اور مکہ کی طرف جا رہا ہوں ، زیارت اور عمرے کی نیت سے ، آپ سب دوستوں اور ساتھیوں اور باعزت ممبران سب کے لئے خصوصی دعا گو ہوں ۔
    ممبران سے گذارش ہے کہ اس دوران اردو منظر چیٹ روم اور اردو منظر فورم پر میری عدم موجودگی کے اثرات کا تدارک کیا جائے ،
    آپ سب کے لئے دعا گو ہوں ، آپ سے بھی دعاؤں کی امید ہے ،
    زندگی رہی تو جلد ہی ملاقات ہو گی ۔
    شکریہ اور اللہ حافظ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (03-28-2014),شاہنواز (03-26-2014),انجم رشید (03-26-2014),جاذبہ (04-05-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    جواب: بےباک کی مصروفیات

    وعلیکم السلام ۔
    محترم بے باک بھائی ہم سب کے لیے بھی دعا کیجئے اللہ تبارک و تعالی ہم سب کی عمرہ و حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔
    اور آپ کی حاضری کو قبول فرمائے آمین ثم آًین
    اے وطن پیارے وطن پاک وطن

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے انجم رشید کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (03-26-2014),جاذبہ (04-05-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: بےباک کی مصروفیات

    شکریہ جناب عالی ،
    آپ سب کو ضرور یاد رکھا جائے گا ، اور ابھی ایک گھنٹے بعد مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری ہو گی ، سب کا سلام روضہ رسول صلی اللہ وسلم پر پیش کیا جائے گا ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (03-28-2014),انجم رشید (03-26-2014),جاذبہ (04-05-2014)

  7. #4
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: بےباک کی مصروفیات

    وعلیکم السلام ۔
    محترم بے باک بھائی ہم سب کے لیے بھی دعا کیجئے اللہ تبارک و تعالی ہم سب کی عمرہ و حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔
    اور آپ کی حاضری کو قبول فرمائے آمین ثم آًمین
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (03-27-2014),انجم رشید (03-26-2014),جاذبہ (04-05-2014)

  9. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: بےباک کی مصروفیات

    ان شاءاللہ۔
    آپ سب کی یادوں کا سلسلہ ساتھ ہے ۔ اور دعاؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (03-27-2014),انجم رشید (03-27-2014)

  11. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    جواب: بےباک کی مصروفیات

    جزاک اللہ
    اے وطن پیارے وطن پاک وطن

  12. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,881
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    جواب: بےباک کی مصروفیات

    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  13. #8
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: بےباک کی مصروفیات

    جزاک اللہ
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University