نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: فیس بک کا نیا دھماکہ پاکستان سمیت انٹرنیٹ کی فراہمی

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    فیس بک کا نیا دھماکہ پاکستان سمیت انٹرنیٹ کی فراہمی

    فیس بک نے دنیا بھر میں تیز ترین انٹرنیٹ سہولیات فراہم کرنے کے لئے ڈرون طیاروں کا سہارا لینے کا اعلان کیا ہے ۔ فیس بک نے شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون طیارہ بنانے والی کمپنی " ٹائی ٹن ایرو اسپیس" کو خریدنے کا ارادہ کیا ہے ؛ جو شمسی توانائی کے ڈرون طیارے بناتی ہے ؛ جو بغیر توانائی کے 5 سال تک خلا میں رہ سکتے ہیں۔ فیس بک کا اس کمپنی کو خریدنے کا مقصد دنیا بھرمیں ا نتہائی تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنا ہے ۔ خاص طور پر ایشیا کے ان ممالک میں جہاں انٹرنیٹ انتہائی سست رفتاری سے چلتے ہیں۔ ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے ۔فیس اگلے چند سالوں میں دنیا بھر کے 5 ارب انسانوں کو مفت یا انتہائی کم قیمت پر انٹرنیٹ فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔اس سلسلے میں وہ 11 ہزار ڈرون فضا میں چھوڑے گا۔ یہ اقدام فیس بک کی سرپرستی میں چلنے والا ذیلی ادارے internen.org کے تحت کیا گیا ہے جس کے تحت دنیا بھر کے شہریوں کو انٹرنیٹ کی بروقت فراہمی یقینی بنانا ہے ۔ internet.org کے مطابق وہ چاہتے ہیں کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا معیار ایک ہونا چاہئے تاکہ دنیا بھر میں کاروباری۔ صحت ۔ کاشتکاری کے مواقع ایک طرح ہی کے ہوں۔ فیس بک solar 60 ڈرون میں بہت دلچسپی رکھتا ہے جو بغیر کسی ایندھن کے 65 ہزار کی بلندی پر مسلسل 5 سال کے لئے پرواز کرسکتا ہے ۔ اس کے علاوہ 250 پاؤنڈ وزنی ٹیلی کمونیکشن اپنے لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
    فیس بک کی طرف فی الحال یہ بات سامنے نہیں آئی ہے کہ اس انٹرنیٹ کی قیمت ہر ایک پہنچ میں ہوگی کہ نہیں ۔ لیکن فیس بک کے مطابق اس انٹر نیٹ پر تعلیم۔زراعت۔میڈیکل۔موسم ۔زراعت۔ وکی پیڈیا۔ فیس بک اور پیغامات ارسال کرنے والی ویب سائٹس اور اپلیکشنز کو مفت فراہم کیا جائے گا اور دنیا بھر کے 5 ارب افراد ان سہولیات سے مفت فیضاب ہونگے۔
    منسلک شدہ تصاویر منسلک شدہ تصاویر
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: فیس بک کا نیا دھماکہ پاکستان سمیت انٹرنیٹ کی فراہمی

    محترم شاہنواز صاحب ،
    آپ کا لگایا ہوا مضمون سوائے عنوان کے باقی بالکل پڑھا نہ جا سکا ، آپ برائے کرم وہ لنک ادھر لگا دیں جہاں سے یہ مضمون لیا گیا ہے ،یا پھر وہ کلیہ بھی ساتھ لکھ دیں ، جس سے اس کو پڑھا جا سکے ،
    مہربانی ، اور شکریہ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (03-27-2014)

  4. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: فیس بک کا نیا دھماکہ پاکستان سمیت انٹرنیٹ کی فراہمی

    ہاہا ایسے مضامین کے ساتھ انکو پڑھنے والی عینک بھی ہمیں دے دیں



  5. #4
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    جواب: فیس بک کا نیا دھماکہ پاکستان سمیت انٹرنیٹ کی فراہمی

    میں نے اس کو یونی کوڈ میں اپلوڈ کردیا ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (03-28-2014)

  7. #5
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    جواب: فیس بک کا نیا دھماکہ پاکستان سمیت انٹرنیٹ کی فراہمی

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: تانیہ پيغام ديکھيے
    ہاہا ایسے مضامین کے ساتھ انکو پڑھنے والی عینک بھی ہمیں دے دیں
    میں نے اس کو یونی کوڈ میں تبدیل کردیا ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (03-28-2014)

  9. #6
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: فیس بک کا نیا دھماکہ پاکستان سمیت انٹرنیٹ کی فراہمی

    جزاک اللہ ،
    اب آپ نے پہلے سے بہترین کام کیا ہے ،
    شاندار کارکردگی پر آپ کوشاباش
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (03-28-2014)

  11. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: فیس بک کا نیا دھماکہ پاکستان سمیت انٹرنیٹ کی فراہمی

    بہت شکریہ محترم۔۔۔جزاک اللہ



  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (03-28-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University