نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: برازیل فٹبال ورلڈکب، پاکستان کی شاندار کاکردگی

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    برازیل فٹبال ورلڈکب، پاکستان کی شاندار کاکردگی

    جیسا کی میں نے پہلے موضوع میں بیان کیا تھا کی پاکستان کی ٖفٹبال ٹیم برازیل ورلڈکپ میں شرکت کے لئے برازیل روانہ ہونے والی ہے اور وہاں اس نے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کے شائقین کی توقعات سے زیادہ بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبالرز جو کہ لیاری کے پس ماندہ علاقہ سے تعلق رکھتی ہے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو پہلے گروپ میچ میں 13۔0 سے ہرایا اور اپنے گروپ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ۔ گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ پھر کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل میں بھی ناقابل شکست رہتے ہوئے فٹبال کی تاریخ میں فیفا کے انڈر فائنل میں رسائی حاصل کی ۔ فائنل میں اس نے ا سخت مقابلہ کیا اور 3/4 سے شکست ہوئی ۔ تیسر ی پوزیشن کے لئے اس کا مقابلہ امریکہ سے تھا ۔ امریکہ کی وہ ٹیم جس کو تمام سہولیات حاصل تھی اور پاکستان کی یہ پس ماندہ علاقہ سے تعلق رکھنے والی اپنے بل بوتے پر بغیر کسی سہولت کے ڈٹی رہی اور تیسری پوزیشن کے ساتھ فاتح بن کر لوٹی ۔ اس ٹیم کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور سندھ اسمبلی میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں مدعو کیا گیا اور انعامات کا اعلان کیا گیا ۔ آخر کیوں نہ ان بچوں نے نہ سرف لیاری کا نام جو کہ مافیا کا گڑھ کہلانے لگا ہے کا نام روشن کیا اور پاکستان کا بھی کہ ہم ایک پرامن قوم ہے ہم کھیلوں سے پیار کرتے ہیں جس کا جواب انہوں نے فٹبال کے میدان دنیا بھر کے لوگوں تک پہنچایا اور ایک کامیاب سفارتکاری کی اور بجا طور پر کہا جائے کہ یہ ہی ہمارے موجودہ سفیر ہیں ان سے کا م لے کر اور پسمانادہ علاقوں کو سہولیات فراہم کردی جائیں تو یہ بچے کل کے ورلڈ کپ بھی لاسکتے ہیں بس حکومتی اقدار کی سرپرستی کی ضرورت ہے ۔
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-09-2014),جاذبہ (04-28-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    جواب: برازیل فٹبال ورلڈکب، پاکستان کی شاندار کاکردگی

    بلاول بھٹو ، آصفہ بھٹو ، اور شیریں رحمان کے ساتھ ، ان کا شاندار استقبال کیا گیا ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (05-14-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University