نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: برازیل ورلڈکپ پاکستان اور برطانیہ کا اعلان

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    برازیل ورلڈکپ پاکستان اور برطانیہ کا اعلان

    برطانوی کلب کی قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبالرز کو معاہدے کی پیشکش


    کراچی: برطانوی فٹبال کلب نے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو کھیلنے اور تربیت کے لئے معاہدے کی پیشکش کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانیہ کے ’’مسلم فٹبال کلب‘‘ نے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال کلب میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والی قومی ٹیم کے کپتان احمد سمیر، اورنگزیب، رزاق اور شعیب کو بہترین کارکردگی دکھانے پر اپنے کلب میں کھیلنے اور تربیت کے لئے معاہدے کی پیشکش کی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی بچوں کی ٹیم نے ناصرف ملک کا نام روشن کیا بلکہ ان کے ہنر کو بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا جارہا ہے۔واضح رہے کہ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں منعقد ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم آج علی الصبح وطن واپس پہنچی جہاں ان کے استقبال کے لئے لوگوں کا ہجوم اکٹھا تھا اور بچوں کا پھولوں اور بینڈ باجوں سے شاندار استقبال کیا گیا۔
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. #2
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: برازیل ورلڈکپ پاکستان اور برطانیہ کا اعلان

    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University