نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: کاغذ سے پھول بنائیں

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    Cool کاغذ سے پھول بنائیں


    10155082_281609065349543_777768044_n.jpg

    پھو ل بنائیں گھر کو سجائیں
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہد نذیر (04-14-2014),بےباک (04-14-2014),تانیہ (04-16-2014)

  3. #2
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Apr 2014
    پيغامات
    7
    شکریہ
    62
    6 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    جواب: کاغذ سے پھول بنائیں

    ماشاء اللہ! بہت شاندار!

    مجھے بچپن ہی سے اس طرح کے طریقے دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ پہلے تو
    میں ٹرائی بھی کرتا تھا لیکن اب دیکھنے کے شوق تک ہی یہ کام محدود ہے۔

    ایک بات اور بھی کہنا چاہوں گا کہ یہ کام دیکھنے میں جتنے آسان لگتے ہیں کرنے میں بالکل بھی آسان نہیں ہوتے۔ دیکھنے پر تو ایسے لگتا ہے کہ ہم بھی اسی طرح پرفیکٹ چیز بنا لیں گے لیکن جب بنانے بیٹھو تب پتا چلتا ہے۔ یہ میرا خیال ہے دوسروں کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
    آخری ادارت منجانب شاہد نذیر : 04-14-2014 وقت 02:09 PM

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہد نذیر کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (04-14-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: کاغذ سے پھول بنائیں

    بہت خوب ، جاذبہ جی ،
    شاھد نذیر صاحب نے بالکل ٹھیک لکھا،
    یہ بچپن کے شوق ہیں،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہد نذیر (04-14-2014),جاذبہ (04-14-2014)

  7. #4
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: کاغذ سے پھول بنائیں

    بات ہے سا ری شوق اور لگن کی ۔ اگر کسی کو شوق ہوتا ہے تو وہ بہتر سے بہتر بنا ہی لیتا ہے
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہد نذیر (04-15-2014)

  9. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کاغذ سے پھول بنائیں

    میں اتفاق کرتی ہوں واقعی یہ کام دیکھنے میں جتنے آسان لگتے کرنے میں اتنے آسان ہوتے نہیں



  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہد نذیر (04-17-2014),جاذبہ (04-16-2014),saba (07-07-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University