نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: ایک اور خاتون ایس ایچ او تعیین ۔

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    ایک اور خاتون ایس ایچ او تعیین ۔


    کراچی:
    کراچی پولیس کی تاریخ میں مزید ایک اور خاتون افسر کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا ۔
    ضلع شرقی میں قائم بہادر آباد تھانے کا چارج انسپکٹر زیب النسا کو دے دیا گیا ہے۔ انسپکٹر زیب النسا نے چارج سنبھالنے کے موقع پر ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے سے جرائم کا خاتمہ کردیں گی، جرائم پیشہ افراد ان کے علاقے کا رخ نہ کریں۔ انسپکٹر زیب النسا نے سندھ پولیس میں 1994 میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اپنے کیریئر کا آغاز کیا ۔اس کے بعد مختلف کورسز کی تکمیل پر ترقیاں حاصل کرتے ہوئے انسپکٹر کے عہدے پر جاپہنچیں ، ان کے خاندان کے دیگر افراد بھی محکمہ پولیس میں ملازمت کررہے ہیں ، ایک بہن بھی سندھ پولیس کا حصہ ہیں ، ان کے مرحوم والد بھی کراچی پولیس میں متعدد تھانوں میں بطور ایس ایچ او اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (05-14-2014),جاذبہ (04-18-2014),تانیہ (04-16-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: ایک اور خاتون ایس ایچ او تعیین ۔

    وہ علاقے سے جرائم کا خاتمہ کردیں گی، جرائم پیشہ افراد ان کے علاقے کا رخ نہ کریں۔

    خیالی پلاؤ یہ میڈم بھی پکا رہی ہیں ،

    شیئرنگ کا شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University