Struggle is the sign of life & till death it must continue
شکریہ ،
اس انفارمیشن کا ،
آج کل کہاں مصروف ہیں ، ہم فورجی، تھری جی کے بجائے" دو جی "کر لیتے ہیں ،
آپ جب سے" دو جی" 2g. ...پر گئے ، آنا ہی چھوڑ دیا ،
اللہ تعالی آپ کی شادی خانہ آبادی کو کامیاب فرمائے ، آمین ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
شاہد نذیر (04-17-2014),این اے ناصر (04-16-2014),جاذبہ (04-16-2014),تانیہ (04-16-2014)
گورنمنٹ سروس، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی، موبائل سے کافی مہنگاپڑتاہے سلوبھی بہت ہوتاہے۔ پھربھی کوشش ہوتی ہے جیسے ہی موقع ملے۔ میری طرف سے بہت بہت معذرت۔
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔۔اُمیدہے اپ سمجھ گئے ہونگے۔
آمین،ثمہ آمین، نیک تمنائؤں کے لیے انکل جی بہت بہت شکریہ۔
![]()
Struggle is the sign of life & till death it must continue
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
?? ????