گذشتہ دن سے سرور میں اچانک بجلی کی بندش سے مسائل پیدا ہو گئے ، تقریبا دولاکھ کے قریب ویب سائیٹ بند ہو گئی تھیں،
امریکی ریاست میں آندھی اور طوفان سے بجلی کی فراہمی کئی گھنٹے منقطع رہی ،
اردو منظر کا فورم دوبارہ بحال ہو گیا ہے ،
اپنے محترم ممبران اور دوستوں سے معذرت جن کو اردو منظر فورم بند ملا ،
آپ سب کے تعاون کے شکر گزار ہیں ،
?? ????