سلام،
کیاکوئی بھائی بتاسکتاہے کہ پاکستان میں کونسی کمپنی ڈائریکٹ سیٹلائیٹ کی ذریعے ڈی ایس ایل انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کررہی ہے ؟ اگرکچھ چارجزکی انفارمیشن مل جائے تووہ بھی چاہیے۔