نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا کا مسئلہ

  1. #1
    رکنِ خاص طارق راحیل کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    170
    شکریہ
    0
    5 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا کا مسئلہ

    السلام علیکم۔۔۔!!!
    محترم اگر آپ کو مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا کا کچھ تجربہ ہے تو مجھے آپ کی مدد درکار ہے۔
    میں اردو(یونی کوڈ) میں ایک کتاب مرتب کرہا ہوں،اس حوالے سےمجھے اس فائل کا( جو منسلک ہے)
    کاغذ سائز15.5بائی 10.5سینٹی میٹر بنانا ہے،نیز پرنٹنگ ایریا پیج بارڈر کے ساتھ14بائی 9 سینٹی میٹر بنانا ہے۔
    کیا کسی بھائی کو ایسا کرنا آتا ہے،اگر آتا ہے تو یا تو مجھے بتا دے یا پھر اس فائل کو مطلوبہ فارمیٹ پر تبدیل کردے۔
    ممنون رہوں گا اور دل سے دعا گو رہوں گا۔
    مجھے یہ کام جلدی کر دیجئے مہربانی ہوگی۔
    آپ کی توجہ اور مدد کا منتظر : ابو عبداللہ(محمد طارق راحیل)
    طارق راحیل

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-24-2014),ٹیکسٹ ماسٹر (04-24-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا کا مسئلہ

    آپ پیج لے آوٹ میں جا کر پیج سائز پر کلک کریں اور اپنی دی گئی اونچائی اور چوڑائی کو سینٹی میٹر سے انچ کے پیرامیٹر میں تبدیل کر کے لکھیں جو کہ یہ بنیں گی۔۔۔

    اونچائی 6.1 انچ
    چوڑائی 4.13 انچ

    تصویر نیچے دے رہا ہوں۔۔۔

    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-24-2014),ٹیکسٹ ماسٹر (04-24-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا کا مسئلہ

    بہت بہت شکریہ ۔علی عمران صاحب ،
    مجھے بھی اس سے سیکھنے کا موقع ملا ،
    جزاک اللہ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    ٹیکسٹ ماسٹر (04-24-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University