صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12
نتائج کی نمائش 11 تا: 17 از: 17

موضوع: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

  1. #11
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    جی بالکل ، ہماری اردو ، آپ پریشان نہ ہوں ہم نے ہماری اردو کے بارے میں کہا ہے مطلب طوفانی اردو ،اگر انکل سیانہ جی تانک جھانک کریں تو ان سے پیشگی معذرت
    ہمارا جملہ کچھ یوں ہو انکل سیانہ جو کافی عرصہ سے پردہ فرماٴے ہوٴے ہیں ان سے
    گزرش ہے کہ پردے سے نکل آیں ،

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-05-2014)

  3. #12
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    انکل سیانہ کے ساتھ ساتھ اس سیکشن کے منتظم بھی گواچ کر گئے

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاا

  4. #13
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    فیر دوں نو لبو ،

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-05-2014)

  6. #14
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    مشکل ہے جناب کوئی پتہ نہیں معلوم کون کہاں چلا گیا

  7. #15
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    ہماری سمجھ میں کچھ اور بھی آ رہا ہے شائد کے ایسا ہوا ہو ، انکل سیانہ سوشل میڈیا کے جانے مانے سیانے ، آدمی ہیں الدھر شائد ان کو اپنی سیانف آزمانے کا موقع کم ملتا تھا ، ہی چند سوال
    ہی تو ہیں ، مجھے تو لگتا ہے انھوں نے کنسلٹنٹ بن کر عوام الناس کو آڑے ہاتھوں لیا ہو گا ، اور خوب پیسے بنائے ہوں گے ،

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-05-2014)

  9. #16
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    جناب دنیا کا نظام اُلٹا ہے اب سیانوں کی قدر کہاں کامیاب وہی ہیں جو جھوٹ کو سچ ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں

  10. #17
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    واہ انکل سیانہ اتنے سچے تھے ، میں تو اویں ہی جزباتی ہو رہی ہوں

صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University