-
جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے
جی بالکل ، ہماری اردو ، آپ پریشان نہ ہوں ہم نے ہماری اردو کے بارے میں کہا ہے مطلب طوفانی اردو ،اگر انکل سیانہ جی تانک جھانک کریں تو ان سے پیشگی معذرت
ہمارا جملہ کچھ یوں ہو انکل سیانہ جو کافی عرصہ سے پردہ فرماٴے ہوٴے ہیں ان سے
گزرش ہے کہ پردے سے نکل آیں ،
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:
-
رکنِ خاص
جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے
انکل سیانہ کے ساتھ ساتھ اس سیکشن کے منتظم بھی گواچ کر گئے
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاا
-
-
جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:
-
رکنِ خاص
جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے
مشکل ہے جناب کوئی پتہ نہیں معلوم کون کہاں چلا گیا
-
-
جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے
ہماری سمجھ میں کچھ اور بھی آ رہا ہے شائد کے ایسا ہوا ہو ، انکل سیانہ سوشل میڈیا کے جانے مانے سیانے ، آدمی ہیں الدھر شائد ان کو اپنی سیانف آزمانے کا موقع کم ملتا تھا ، ہی چند سوال
ہی تو ہیں ، مجھے تو لگتا ہے انھوں نے کنسلٹنٹ بن کر عوام الناس کو آڑے ہاتھوں لیا ہو گا ، اور خوب پیسے بنائے ہوں گے ،
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:
-
رکنِ خاص
جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے
جناب دنیا کا نظام اُلٹا ہے اب سیانوں کی قدر کہاں کامیاب وہی ہیں جو جھوٹ کو سچ ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں
-
-
جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے
واہ انکل سیانہ اتنے سچے تھے ، میں تو اویں ہی جزباتی ہو رہی ہوں
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????