انکل سیانا جی یہ فیس بک کیوں ڈاؤن ہے ؟
اور اکثر یہ ڈاؤن کیوں ہو جاتی ہے زرا اسکے عوامل پر روشنی ڈالیں گے ؟
انکل سیانا جی یہ فیس بک کیوں ڈاؤن ہے ؟
اور اکثر یہ ڈاؤن کیوں ہو جاتی ہے زرا اسکے عوامل پر روشنی ڈالیں گے ؟
جاذبہ
اردومنظرفورم
انکل سیانہ ہاہاہا لگتا ہے انکل سیانا سو گے ہیں چلیں کوی بات نہیں ہے باجی سیانی نہ سہی باجی طوفانی ہی آپ کے سوالات کے جواب دے دے گی ، جو لگتا ہے انکل سیانہ جو طویل غیر حاضری سے شرمندہ ہو گے ہیں
اب وہ آپ کے منہ کیسے لگیں گے ۔
جاذبہ (06-25-2014)
فیس بک ڈون ہے تو اسے اپ کر دیں ، گھر کی چھت پر چڑ کر فیس بک یوز کیا کریں
جاذبہ (06-25-2014)
جاذبہ (06-25-2014)
کسی نے سرچ کی مسنگ پیپل کی ، گگل پر لوگ مسجدوں میں غاءب ہو جانے والی جوتیاں تک تلاش کر لیتے ہیں ،
جاذبہ (06-25-2014)
انکل لوٹ کر کبھی واپس آئے ہی نہیں
لگتا تو یہی ہے ، شاید کبھی تانک جھانک کی ہو
نگار (07-04-2014)
انکل سیانہ شائد سمجھ گئے کہ اب یوزرز سیانے ہو گئے ہیں اس لیے مزید لیکچرز کی ضرورت نہیں
![]()
یاشائد اپنی سیانف آزمانے چڑیا گھر چلے گے ہوں ،
نگار (07-04-2014)
ھاھاھاھاھاھااھا ایسے تو نہیں کہہ سکتے جناب کیونکہ ان سے کبھی واسطہ نہیں پڑا
تو ایسے کمنٹس دینے بھی مشکل ہیں
ھاھاھاھاھاھا
طوفانی (07-05-2014)
?? ????