صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 17

موضوع: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    Unhappy انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے


    انکل سیانا جی یہ فیس بک کیوں ڈاؤن ہے ؟
    اور اکثر یہ ڈاؤن کیوں ہو جاتی ہے زرا اسکے عوامل پر روشنی ڈالیں گے ؟

    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. #2
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    انکل سیانہ ہاہاہا لگتا ہے انکل سیانا سو گے ہیں چلیں کوی بات نہیں ہے باجی سیانی نہ سہی باجی طوفانی ہی آپ کے سوالات کے جواب دے دے گی ، جو لگتا ہے انکل سیانہ جو طویل غیر حاضری سے شرمندہ ہو گے ہیں
    اب وہ آپ کے منہ کیسے لگیں گے ۔

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-25-2014)

  4. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    فیس بک ڈون ہے تو اسے اپ کر دیں ، گھر کی چھت پر چڑ کر فیس بک یوز کیا کریں

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-25-2014)

  6. #4
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    عوامل تو نہیں کہہ سکتے وجوہات پر راشنی ضرور ڈال سکتے ہیں۔
    انکل سیانہ جی کسی سیانے سے مشورہ کرنے نکلے ہوئے ہیں
    جب تک آپ وزن کریں(wait)
    سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
    جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے



  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سقراط کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-25-2014)

  8. #5
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    کسی نے سرچ کی مسنگ پیپل کی ، گگل پر لوگ مسجدوں میں غاءب ہو جانے والی جوتیاں تک تلاش کر لیتے ہیں ،


  9. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-25-2014)

  10. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    انکل لوٹ کر کبھی واپس آئے ہی نہیں

  11. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    طوفانی (07-04-2014),جاذبہ (07-03-2014)

  12. #7
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    لگتا تو یہی ہے ، شاید کبھی تانک جھانک کی ہو

  13. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-04-2014)

  14. #8
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    انکل سیانہ شائد سمجھ گئے کہ اب یوزرز سیانے ہو گئے ہیں اس لیے مزید لیکچرز کی ضرورت نہیں

  15. #9
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    یا
    شائد اپنی سیانف آزمانے چڑیا گھر چلے گے ہوں ،

  16. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طوفانی کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-04-2014)

  17. #10
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: انکل فیس بک کیوں ڈاؤن ہو جاتی ہے

    ھاھاھاھاھاھااھا ایسے تو نہیں کہہ سکتے جناب کیونکہ ان سے کبھی واسطہ نہیں پڑا
    تو ایسے کمنٹس دینے بھی مشکل ہیں

    ھاھاھاھاھاھا

  18. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    طوفانی (07-05-2014)

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University