صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12
نتائج کی نمائش 11 تا: 14 از: 14

موضوع: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

  1. #11
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سرحدی پيغام ديکھيے
    ماشاء اللہ بہت خوب سمجھایا زیرک بھائی نے۔ جناب عالی مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اردو ان پیج میں ٹائپنگ کے دوران ٹیکسٹ کے حروف کے درمیان فاصلہ ایک مخصوص مقدار میں آٹو میٹک طریقے سے رکھا جاتا ہے جو بہت ہی خوبصورت لگتا ہے۔ ورڈ میں اردو کی ٹائپنگ کے دوران الفاظ کے درمیان کا فاصلہ بے ترتیب رہتا ہے یعنی یوں محسوس ہوتا ہے کہ کچھ حروف کے درمیان سپیس دے دیا گیا ہو اس مسئلہ کو کیسے حل کیا جائے ۔ اگر کچھ ماہرانہ رائے ہو تو عنایت فرمائیں بندہ بھی آپ کا شاگرد بننے کا خواہشمند ہے۔
    السلام علیکم
    @سرحدی بھائی
    سرحدی بھائی آ پ مائیکرو سافٹ ورڈ کی فونٹ کیریکٹر سپیسنگ ، فونٹ سیٹنگ آپشن سے جا کر اسے بدل کر دیکھیں ، مجھے امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ طریقہ درج ذیل ہے

    مائیکرو سافٹ ورڈ کے ہوم ٹیب سے فونٹ آپشن کو کلک کریں ( جیسا کہ اوپر تصویر میں تیر سے ظاہر کیا گیا ہے)

    جیسا کہ نئی تصویر میں دکھایا گیا ہے آپ نے نئی آپشن ونڈو میں سے کیریکٹر سپیسنگ یعنی الفاظ کے درمیانی وقفے کو سیٹ کرنے کی آپشن کو سلیکٹ کرنا ہے ( اس کی شارٹ کٹ کی ctrl+d بھی استعمال کر سکتے ہیں )
    اب آپ نے اس کی سیٹنگ تصویر نمبر 2کے مطابق رکھنی ہے یعنی
    سکیل : 100٪
    سپیسنگ: نارمل
    پوزیشن: نارمل
    اس سیٹنگ کو او کے پریس کر کے محفوظ کر لیں
    مجھے امید ہے کہ آپ کو دوبارہ اردو الفاظ کے مابین فاصلے کی کمی بیشی کا مسئلہ نہیں ہو گا
    خیر اندیش
    زیرک
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے مٹھے کریلے کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (05-10-2014)

  3. #12
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    واہ بھائی واہ۔ جزاک اللہ خیراً بہت شکریہ بھائی ایک بڑا مسئلہ حل کرنے میں آپ نے تعاون کیا اللہ تعالیٰ خوش رکھے آپ کو۔ اب مجھے داخلہ فارم بھجوادیں تاکہ میں ایڈمشن کے لیے اپنے امی ابو سے بات کرلوں


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سرحدی کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-10-2014)

  5. #13
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سرحدی پيغام ديکھيے
    واہ بھائی واہ۔ جزاک اللہ خیراً بہت شکریہ بھائی ایک بڑا مسئلہ حل کرنے میں آپ نے تعاون کیا اللہ تعالیٰ خوش رکھے آپ کو۔

    اب مجھے داخلہ فارم بھجوادیں تاکہ میں ایڈمشن کے لیے اپنے امی ابو سے بات کرلوں
    @سرحدی بھائی شکریہ کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں
    البتہ دوسرا حصہ کچھ جچ نہیں رہا، بہرحال خوش رہیں۔
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے مٹھے کریلے کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (05-10-2014),بےباک (05-10-2014)

  7. #14
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    جزاک اللہ خیرا


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University