صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 14

موضوع: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

  1. #1
    رکنِ خاص طارق راحیل کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    170
    شکریہ
    0
    5 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    السلام علیکم۔۔۔!!!
    مجھے اپنی اس فائل میں جو کہ اردو یونیکوڈ پر مبنی ہے اور (ورڈ اورایکسل) پر مشتمل ہے۔ اس میں 1 کالم ، 2 کالم اور 3 کالم پر مشتمل صفحات بھی ہیں۔ مجھے اس کو کتابی صورت میں لانا ہے،
    کرنا ہے۔ (Justify) کو جسٹیفائی (Cell)اور سیل
    ہوجاتا ہےLeft to Rightیہ انگریزی فارمیٹ کے مطابق
    نہیں ہوتا۔Right to Leftہر طرح کوشش کی لیکن
    کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
    http://www.4shared.com/office/b6FYZf...w_Formate.html
    طارق راحیل

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-28-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    علی عمران صاحب ، اور ناصر صاحب بہتر مدد کر سکتے ہیں ،
    شکریہ جناب طارق راحیل صاحب،
    آپ کی آمد اور ٹیکنیکل سوالات سے ہم بھی سیکھتے ہیں ۔
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #3
    رکنِ خاص طارق راحیل کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    170
    شکریہ
    0
    5 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    انتظار رہے گا جواب کا
    یاد رہے کہ میں جب بھی ورڈ پر اردو کو جسٹیفائی کرتا ہوں (یونیکوڈ) وہ انگریزی انداز ٰمیں یعنی لیفٹ سے رائٹ کرتا ہے
    اس کا حل درکار ہے
    10cpues.jpg
    طارق راحیل

  5. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    483
    شکریہ
    9
    64 پیغامات میں 88 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    السلام علیکم طارق راحیل صاحب
    آپ کی آسانی کے لئے ایک چھوٹا سا ایڈیٹوریل بنایا ہے جسے سے آپ اردو میں لکھائی کو دائیں سے بائیں فل جسٹی فائی کر سکیں گے۔

    سب سے پہلے مائیکروسافٹ ورڈ اپلی کیشن کو اوپن کیجئے

    اب آپ نے ہوم ٹیب پر رہتے ہوئے پیراگراف آپشن میں سے رائٹ ٹو لیفٹ ٹیکسٹ ڈائریکشن کو سلیکٹ کرنا ہے۔ جیسا کہ اس تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ یا پیراگراف لکھنے سے پہلے اپنے کی بورڈ پر رائیٹ کنٹرول اور شفٹ کا بٹن پریس کریں۔ Right ctrl+shift ایسا کرنے سے کرسر دائیں طرف آ جائے گا۔ اب آپ دائیں سے بائیں لکھ سکتے ہیں۔


    اب آپ اپنا وہ ٹیکسٹ یا مواد جو آپ یہاں لانا چاہتے ہیں اسے کاپی کر لیں اور اسے یہاں پیسٹ کر دیں، پیسٹ کرنے کے لئے تین آپشنز ہیں
    1: رائٹ کلک اور پیسٹ ایرو نمبر 1
    2 :آپ پیسٹ آپشن ایرو نمبر 2 بھی استعمال کر سکتے ہیں
    3: آپ شارٹ کی یعنی ctrl + v سے بھی ٹیکسٹ پیسٹ کر سکتے ہیں


    اب آپ کا ٹیکسٹ یہاں منتقل ہو گیا ہے اور آپ دیکھیں گے کہ اس کی ڈائریکشن رائٹ ٹو لیفٹ یا دائیں سے بائیں کی طرف ہے۔ آپ کوئی سا بھی فونٹ سٹائل منتخب کر سکتے ہیں، میں اردو کے لئے فیض لاہوری نستعلیق سٹائل پسند کرتا ہوں۔


    اب آپ اپنے ٹیکسٹ کو ہائی لائٹ کر لیں جیسا کہ اس اگلی تصویر میں دکھایا گیا ہے، آپ' ہوم ٹیب' پر رہتے ہوئے' پیرا گراف آپشن' میں سے تیر نمبر ایک پر دئیے گئے ڈراپ ڈاؤن ایرو کو کلک کریں جس پر نیچے نظر آنے والی چھوٹی آپشن ونڈو میں سے سب سے اوپر دی گئی 'جسٹی فائی' آپشن کو کلک کریں جیسا کہ تیر نمبر 2 سے دکھایا گیا ہے۔ اس کی شارٹ کٹ کی ctrl+j ہے

    جیسے ہی آپ جسٹی فائی کو کلک کریں گے سارا ٹیکسٹ دائیں اور بائیں سبھی اطراف سے مکمل طور پر چوکوربکس کی شکل میں جسٹی فائی ہو جائے گا۔ اب آپ اسے محفوظ کر سکتے ہیں۔
    امید ہے آپ اپنی کتاب جلد مکمل کریں گے تاکہ ہمیں بھی پڑھنے کا موقع مل سکے، شکریہ۔
    خیر اندیش
    زیرک
    آخری ادارت منجانب زیرک : 05-04-2014 وقت 06:33 PM

    ہم کو یہ کمال حاصل ہے، ہم لیموں نچوڑ لیتے ہیں

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے زیرک کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (04-30-2014),بےباک (04-30-2014),تانیہ (04-30-2014)

  7. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    بہت ہی مناسب ،
    امید ہے بھائی طارق راحیل صاحب اس کو اچھے طریقے سے سمجھ گئے ہوں گے ،
    شکریہ جناب زیرک صاحب ، آپ نےرہنمائی فرمائی ،
    جزاک اللہ خیر
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    زیرک (04-30-2014)

  9. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    جزاک اللہ زیرک جی ۔۔۔۔۔اپ تو بہت اچھے استاد ہو ۔۔۔۔بہت اچھے سے سمجھایا



  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-01-2014),زیرک (04-30-2014)

  11. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    483
    شکریہ
    9
    64 پیغامات میں 88 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    ویسے یہ پہلی بار کسی نے مجھے استاد ی کا تمغہ مرحمت فرمایا ہے، بندہ حیران تے پریشان ہو کے سوچ میں پڑ گیا ہے
    یہ الگ بات ہے کہ میں خود کو شاگرد تک نہیں مانتا، شاگرد ہونے کے لئے کسی کی بات ماننا ضروری ہوتا ہے اور خیر سے یہ خوبی مجھ میں نہیں پائی جاتی۔
    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: تانیہ پيغام ديکھيے
    جزاک اللہ زیرک جی ۔۔۔۔۔اپ تو بہت اچھے استاد ہو ۔۔۔۔بہت اچھے سے سمجھایا
    آخری ادارت منجانب زیرک : 04-30-2014 وقت 11:08 PM

    ہم کو یہ کمال حاصل ہے، ہم لیموں نچوڑ لیتے ہیں

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے زیرک کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-01-2014)

  13. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    ماشاء اللہ بہت خوب سمجھایا زیرک بھائی نے۔ جناب عالی مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اردو ان پیج میں ٹائپنگ کے دوران ٹیکسٹ کے حروف کے درمیان فاصلہ ایک مخصوص مقدار میں آٹو میٹک طریقے سے رکھا جاتا ہے جو بہت ہی خوبصورت لگتا ہے۔ ورڈ میں اردو کی ٹائپنگ کے دوران الفاظ کے درمیان کا فاصلہ بے ترتیب رہتا ہے یعنی یوں محسوس ہوتا ہے کہ کچھ حروف کے درمیان سپیس دے دیا گیا ہو اس مسئلہ کو کیسے حل کیا جائے ۔ اگر کچھ ماہرانہ رائے ہو تو عنایت فرمائیں بندہ بھی آپ کا شاگرد بننے کا خواہشمند ہے۔


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

  14. #9
    رکنِ خاص طارق راحیل کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    170
    شکریہ
    0
    5 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    @زیرک بھائی
    آپ کے بتلائے طریقے سے باآسانی سمجھ آگیا ہے
    اور مسئلہ حل ہو گیا ہے

    @سرحدی بھائی کے پوچھے گئے سوال کا بھی جواب دیجئے
    یہ بھی ایک اہم مسئلہ ہے
    آسانی رہے گی اور انتظار ہے جواب کا
    طارق راحیل

  15. #10
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    483
    شکریہ
    9
    64 پیغامات میں 88 اظہار تشکر

    جواب: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: طارق راحیل پيغام ديکھيے
    @زیرک بھائی
    آپ کے بتلائے طریقے سے باآسانی سمجھ آگیا ہے
    اور مسئلہ حل ہو گیا ہے
    السلام علیکم
    @طارق راحیل بھائی
    مجھے خوشی ہے کہ آپکا مسئلہ حل ہو گیا، میں سرحدی بھائی کو الگ سے ان کے مسئلے کا ایک چھوٹا سا حال بتاؤں گا امید ہے کہ ان کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا
    خیر اندیش
    زیرک

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University