صفحہ 1 از 4 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 33

موضوع: چوڑی سازی اورکانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    چوڑی سازی اورکانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں

    پاکستان کے حیدرآباد اور ہندوستان میں فیروزآباد یکسانیت یہ ہے کہ دونوں شہر کانچ کی چوڑیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ چوڑیوں کی تیاری میں درجنوں مراحل ہوتے ہیں جن میں سے ہر ایک خاص مہارت کا تقاضہ کرتا ہے۔ حیدرآباد میں تیار کی جانے والی چوڑیوں کی کہانی تصویروں کی زبانی دیکھئے۔



    درجنوں مراحل سے گزرنے کے بعد خوبصورت چوڑیاں بازار میں فروخت کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔ چوڑیاں ٹوٹنے پر ہمیں شاید یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ انہیں کتنی محنت اور مراحل کے بعد تیار کیا گیا ہے۔
    چوڑیوں پر چڑھے رنگ کو پکا کرنے کے لئے اس پر ایک کیمیائی مادہ لگایا جاتا ہے جسے ہل لگانا کہتے ہیں۔

    ایک سے زائد رنگ کی چوڑی پر احتیاط سے ہل لگایا جارہا ہے، اس عمل کے بعد چوڑیوں کو آگ پر مزید پکایا جاتا ہے۔



    یہ صاحب احتیاط کے ساتھ چوڑیوں کی چٹخ کو دیکھ رہے ہیں جس میں چوڑیوں کے ڈھیر میں سے ٹوٹی اور چٹخی ہوئی چوڑیاں الگ کی جاتی ہیں۔ ایک عام ہنرمند ایک دن میں چوڑیوں کے تین سو توڑے چھانٹ لیتا ہے ایک توڑے میں دو سو اٹھاسی چوڑیاں ہوتی ہیں۔



    چوڑیوں کو ہموار کرنے کا عمل بھی نہایت اہم ہوتا ہے اس عمل میں موٹی اور پتلی چوڑیوں کو الگ الگ کیا جاتا ہے۔



    حیدرآباد میں چوڑیوں پر نام لکھنے والے سینکڑوں کاریگر موجود ہیں۔ شیشے کی رنگین تیلیوں اور آگ کی مدد سے چوڑیوں پر نام کندہ کئے جاتے ہیں۔



    دو کاریگر شعلے کے قریب بیٹھ کر نہایت صبر سے چوڑیوں پر نام لکھ رہے ہیں۔ یہ عمل مہارت کا بھی تقاضہ کرتا ہے۔



    لیجئے ایک ہنرمند کی محنت رنگ لائی اور نام والی خوبصورت چوڑیاں تیار ہوگئیں۔



    ڈبوں میں بند کرنے سے پہلے چوڑیوں کو خوبصورت دکھانے کے لئے رنگوں کی مناسبت سے ترتیب دی جاتی ہے اور یہ عمل چکلائی کہلاتا ہے۔



    سادہ چوڑیوں پر مختلف ڈیزائن بھی کاڑھے جاتے ہیں۔ اس کے لئے حیدرآباد میں الگ سے کارخانے موجود ہیں۔



    ایک کارخانے میں کاریگر چوڑیوں پر ڈیزائن کندہ کررہے ہیں۔ چوڑیوں پر سو سے زائد دیدہ زیب ڈیزائن بنائے جاتے ہیں جن کے نام بھی دلچسپ ہیں مثلاً، بندش، موشن بچی، ببل بچی، دلہن، نورجہاں اور طوفان وغیرہ۔



    ڈیزائن بننے کے بعد چوڑیاں اور بھی خوبصورت ہوجاتی ہیں۔



    تحریر اورتصاویر، سہیل یوسف
    آخری ادارت منجانب تانیہ : 05-02-2014 وقت 09:53 AM



  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں




  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں




  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں




  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں




  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں




  7. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں




  8. #8
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں




  9. #9
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں




  10. #10
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کانچ کی خوبصورت ت ت ت سی چوڑیاں




صفحہ 1 از 4 123 ... آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University