نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

  1. #1
    رکنِ خاص طارق راحیل کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    170
    شکریہ
    0
    5 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

    سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (Competition) کا امتحان ہے۔
    میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔
    دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے؟
    پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں؟
    کس زبان میں ہوتا ہے (انگلش یا اردو)؟
    قابلیت کہاں تک ضروری ہےاور جنرل نولیج کہاں تک دیکھا جاتا ہے؟
    عمر کتنی ہونی چاہئے۔ اور باقی ضروری معلومات۔۔۔
    طارق راحیل

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    جواب: سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

    یہ لنک چیک کریں۔
    http://www.cssforum.com.pk
    Struggle is the sign of life & till death it must continue

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-20-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University