نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: احادیث شریف

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    احادیث شریف

    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ، احسان کر کے جتلانے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا .
    ( سنن نسائی ، جلد سوم ، حدیث : 1977 )



  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: احادیث شریف

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ الله جس کے ساتھ بھلائی کا اِرادَہ کرتا ہے ، اس کو مصیبت میں ڈال دیتا ہے .
    ( صحیح بخاری ، جلد سوم ، حدیث : 611 )



  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: احادیث شریف

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے میری امت میں سے ستر ہزار آدمی جنت میں بغیر حساب کے داخل ہوں گے .
    یہ وہ لوگ ہیں جو جھاڑ پھونک نہیں کرتے ، اور نہ شگون لیتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں .
    ( صحیح بخاری : جلد سوم : حدیث 1402 )



  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: احادیث شریف

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے بیواؤں اور مسکین کے لیے محنت کرنے والا الله کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے ، یا اس شخص کی طرح ہے جو دن کو روزے رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے .
    ( صحیح بخاری : جلد سوم : حدیث 951 )



  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: احادیث شریف

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا بیان ہے کے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے قوی وہ نہیں کے جو ( کشتی میں کسی کو ) پچھاڑے بلکہ قوی وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے .
    ( صحیح بخاری : جلد سوم ، حدیث : 1054 )



  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: احادیث شریف

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نیکی کرنے میں جلدی کرو اِس سے پہلے کے ( یہ ) 6 چیزیں واقع ہوں .
    دجال کا ظہور
    دھواں
    زمین کا جانور
    سورج کا مغرب سے نکلنا
    اور
    انتشار کا عام ہونا
    جس سے بڑے پیمانے پہ قتل عام ہو گا .
    ( رواہ مسلم ، کتاب 41 ، حدیث 7040 )



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University