نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: میں ہوں دیہاتی

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2014
    پيغامات
    3
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    Talking میں ہوں دیہاتی

    اسلام علیکم۔ صاحبو! میں ہوں دیہاتی۔میرا تعلق ضلع بہاولپور سے ہے۔مجھے خوش آمدید کہنے کے لئے قطار بنا لیجیے۔اور باری باری آئیے۔ شاباش!

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے دیہاتی کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-16-2014),جاذبہ (05-15-2014)

  3. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: میں ہوں دیہاتی

    دیہاتی صاحب اردو منظر فورم پہ خوش آمدید
    یہ تعارف کا سیکشن ہے مزید اپنے بارے بتائیے ۔۔۔۔۔نام، تعلیم، جاب، مشاغل، اردو منظر سے تعارف کیسے ہوا اور کیسا لگا اردو منظر وغیرہ وغیرہ



  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-16-2014),جاذبہ (05-15-2014)

  5. #3
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: میں ہوں دیہاتی

    وعلیکم اسلام ، خوش آمدید تو ہم نے آپکو خوش آمدید کے سیکشن میں کہہ دیا ۔
    خوش آمدید ۔ خوش آمدید

    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  6. #4
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: میں ہوں دیہاتی

    دیہاتی صاحب حقہ گڑ گڑا نے کے علاوہ کیا شوق فرما تے ہیں ؟
    ماشاء اللہ شہر کے بارے میں جان کر خوشی ہوئ بہا ولپور سے ہیں ۔ میں بس اس پر چڑ ھی رہتی ہوں میرا یہ شوق ہے
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  7. #5
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2014
    پيغامات
    3
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    جواب: میں ہوں دیہاتی

    جاذبہ جی!
    حقہ گڑگڑانے کے علاوہ مجھ نمانے کو بہت کام ہیں بلیے!یہ دیکھو ھک ھا!

    یہ ہے میری زندگی۔اور بھلیے لوکے! میں ضلع بہاولپور کے دیہی علاقہ کا باشندہ ہوں۔

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے دیہاتی کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (05-16-2014)

  9. #6
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2014
    پيغامات
    3
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    جواب: میں ہوں دیہاتی

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: تانیہ پيغام ديکھيے
    دیہاتی صاحب اردو منظر فورم پہ خوش آمدید
    یہ تعارف کا سیکشن ہے مزید اپنے بارے بتائیے ۔۔۔۔۔نام، تعلیم، جاب، مشاغل، اردو منظر سے تعارف کیسے ہوا اور کیسا لگا اردو منظر وغیرہ وغیرہ
    ہک ہا! نام تو میرا چوہدری بھلا مانس ہے۔ یار لوگ پیار سے بھلا بھلا کہتے ہیں۔کوئی پُچھے بھلا یہ بھی کوئی نام ہؤا؟
    تعلیم؟ اِتنا پڑھا کہ پڑھ پڑھ کےمجھے اپھارہ ہو گیا ہے۔
    جاب؟ مجھے لوگ ویلا کہتے اور گھر والے سمجھتے ہیں۔ہک ہا!
    مشاغل؟ حقہ گڑگڑانا۔بھینس کے آگے بین بجانا۔ہنس کی چال چلنا۔زمانہ کی بے ثباتی پہ غور کرنا اور جب غور کر چکنا تو پھر اِسی کی فکر کرنا۔ہک ہا!

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے دیہاتی کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-18-2014),جاذبہ (05-16-2014)

  11. #7
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: میں ہوں دیہاتی

    زبردست ، اچھا لگا ۔ آپ کا مختصر سا مگر ظریفانہ تعارف ،
    خوش آمدید ، اردو منظر پر
    شکریہ جناب
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (05-20-2014)

  13. #8
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: میں ہوں دیہاتی

    مجھے تو سب سے زیادہ یہ ہک ہا پسند آیا -
    ہک ہا ، ہک ہا ہا ہا ہا ہا
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-20-2014)

  15. #9
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2016
    پيغامات
    2
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    جواب: میں ہوں دیہاتی

    خوش آمدید!

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University