نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 10

موضوع: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    السلام علیکم،
    بندہ ناچیزکی ایک چھوٹی سی تجویزہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے میں 3 جی /4 جی کے نام سے ایک سب فورم بنایاجائے ۔ تاکہ اس سے متعلقہ موادیوزرزکواسانی سے اس زمرے سے مل جائے کسی دقت کاسامنانہ ہو۔
    Struggle is the sign of life & till death it must continue

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (05-29-2014),بےباک (05-27-2014),جاذبہ (05-26-2014),ٹیکسٹ ماسٹر (05-27-2014)

  3. #2
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    بہت اچھی تجویز ہے ۔ مجھے بھی اس نئ ٹیکنا لوجی سے متعلق معلومات پڑھنے کا بہت اشتیا ق ہے
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-27-2014)

  5. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    57
    شکریہ
    96
    16 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    کوئی بھائی یا بہن اس ٹیکنالوجی کا تعارف بھی کرادے کہ یہ کیا چیز ہے اور کس کام آتی ہے اور اس سے کیسے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہےاوراس کو کیسے حاصل کیا جائے۔؟ ۔جزاک اللہ خیرا
    میری زندگی کا مقصد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے انسانیت کی خدمت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ٹیکسٹ ماسٹر کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (05-28-2014)

  7. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    ان شاء اللہ کل تک سب فورم بنا دوں گا۔۔۔ آپ تب تک پوسٹس کی تیاری کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (05-29-2014)

  9. #5
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    شکریہ علی عمران صاحب
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-30-2014)

  11. #6
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    سب فورم بنا دیا گیا ہے آپ 3 جی اور 4 جی کے حوالے سے معلومات اس میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-30-2014),جاذبہ (05-30-2014)

  13. #7
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    سب سے پہلے تواپ کابہت بہت شکریہ۔
    ایک چھوٹی سی غلطی جومجھ سے ہوگئی وہ یہ کہ فورم کانام کچھ یوں کردیں۔ تھری جی / فورجی
    Struggle is the sign of life & till death it must continue

  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-06-2014)

  15. #8
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    ہو گیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  16. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-06-2014),جاذبہ (06-06-2014)

  17. #9
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    5,512
    شکریہ
    654
    715 پیغامات میں 742 اظہار تشکر

    جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: aliimran پيغام ديکھيے
    ہو گیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    علی عمران صاحب کیا اور کہاں ہوگیا ؟ مجھے تو کچھ پتہ نہیں لگ رہا

  18. #10
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: 3جی / 4 جی کانیاسب فورم بنایاجائے

    فورم کے سب سیکشن کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے ، اس کا لنک یہ ہے ،
    http://urdulook.info/forum/forumdisplay.php?f=127
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University